جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بمنہ میں شادی شدہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-24
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر//
سرینگر پولیس نے بمنہ علاقے میں شادی شدہ خاتون کے قتل کیس کو پانچ دنوں کے اندر اندر حل کرکے چار ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۱۷؍اکتوبر۲۰۲۳کو پولیس اسٹیشن بمنہ کو اطلاع موصول ہوئی کہ دربل بمنہ میں ایک خاتون کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد کی گئی۔پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت تنویرا زوجہ شوکت احمد کالو ساکن نند ریش کالونی کے بطور ہوئی۔
پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی آر زیر نمبر۱۰۱/۲۰۲۳زیر دفعہ۳۰۲آئی پی سی کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
ترجمان نے بتایا کہ ایس ڈی پی او ویسٹ کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ٹیم نے تحقیقات شروع کی جس دور ان پتہ چلا کہ۱۶؍اکتوبر کو ویسٹ اینڈ کالونی حیدر پورہ میں خاتون کا قتل کیا گیا اور بعد ازاں اس کی لاش کو حیدر پورہ سے دربل بمنہ پہنچایا گیا تاکہ تحقیقاتی ایجنسی کا دھیان دوسری اور بھٹکایا جا سکے۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ٹیکنیکل ثبوت و شواہد اور مشتبہ افراد سے پوچھ تاچھ کے دوران چار افراد جن کی شناخت عابینہ پرویز زوجہ پرویز احمد شاہ ساکن ویسٹ اینڈ کالونی حیدر پورہ ، کمسن لڑکی، غلام محمد آہنگر ولد مرحوم حاجی غلام حسن آہنگرساکن خوشی پورہ ایچ ایم ٹی حال گلپوش اپارٹمنٹ بمنہ اور جالہ زوجہ غلام محمد آہنگر ساکن خوشی پورہ ایچ ایم ٹی حال گلپوش اپارٹمنٹ بمنہ کے بطور ہوئی ہے کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی

Next Post

حکومت نے سردیوں کیلئے درکار صلاحیتوں کو بہتر کیا ہے:مشیر بھٹناگر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
حکومت نے سردیوں کیلئے درکار صلاحیتوں کو بہتر کیا ہے:مشیر بھٹناگر

حکومت نے سردیوں کیلئے درکار صلاحیتوں کو بہتر کیا ہے:مشیر بھٹناگر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.