اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

غزہ میں ہسپتال پر بمباری جارحیت اور بربریت کی سیاہ ترین مثال:فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-21
in اہم ترین
A A
مسافروں اور سیاحوں کو بہتر سے بہتر سہولیات میسر رکھنے کیلئے مؤثر اقدامات اُٹھانا لازمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے صدر‘ڈاکٹر فاروق عبداللہ (رکن پارلیمان )نے غزہ میں جاری اسرائیل بربریت اور ظلم و تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام عالم اور اسلامی مملکتوں پر زور دیا ہے کہ بیان بازی اور زبانی جمع خرچ سے آگے بڑھ کر فوری طور پر جنگ بندی کے علاوہ فلسطینی عوام کے جان و مال کے تحفظ اور مزید خون خرابہ روکنے میں کردار ادا کریں۔
این سی صدر نے اسرائیلی کی طرف سے ہسپتالوں ، رہائشی کالنیوں اور مذہبی مقامات کو نشانہ بنانے کی کارروائی کی شدید الفاظ میں بھی مذمت کی۔
ان باتوں کا اظہار انہوں نے آج آثار شریف درگاہِ حضرت بل میںنماز جمعہ ادا کرنے کے بعد کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے اس موقعے پر عالم اسلام کی سربلندی، فلسطینی عوام کے فتح و نصرت اور صبر و جمیل کیلئے خصوصی دعا کی۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ فلسطین کو ہمارے برگزیدہ پیغمبروں اور مذہبی مقامات خصوصاً قبلہ اول ہونے کا شرف حاصل ہے اور کشمیری عوام کو ہمیشہ سے ہی فلسطینی عوام کے ساتھ وائلانہ عقیدت رہی ہے اور ان کی آزادی کی حمایت کرتے آئے ہیں۔
این سی صدر نے مسلم ممالکوں سے اپیل کی کہ وہ مسلم اتحاد قائم دائم رکھنے کی ہر ممکن کوشش کو یقینی بنائیں تاکہ متحد ہو کر مسلم دشمن عناصروں اور صیہونی طاقتوں کے مذموم ارادے ناکام ہوسکیں۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ اللہ ہی ہمارا واحد مددگا ر ہے اور وہی فلسطین اور ہمیں موجودہ مشکلات اور تباہ کن حالات سے نجات دلا سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ڈبلیو ۱۳ سے کشمیرمیں بجلی کا منظر نامہ بہتر ہوگا

Next Post

بجلی کی پیداوارمیں کمی ہونے کے باوجود معقول بجلی فراہم کررہے ہیں:پرساد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
بجلی کی پیداوارمیں کمی ہونے کے باوجود معقول بجلی فراہم کررہے ہیں:پرساد

بجلی کی پیداوارمیں کمی ہونے کے باوجود معقول بجلی فراہم کررہے ہیں:پرساد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.