اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اپنے آپ کو آئی اے افسر کے بطور ظاہر کرکے لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں ایک گرفتار: بڈگام پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-19
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سری نگر، 19 اکتوبر (یو این آئی) جموں و کشمیر پولیس نے وسطی ضلع بڈگام میں ایک شخص جو اپنے آپ کو انڈین ایڈمنسٹریٹو افسر (آئی اے ایس) کے بطور ظاہر کر رہا تھا، کو ایک مقامی باشندے کے ساتھ دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بڈگام پولیس اسٹیشن کو 18 اکتوبر 2023 کو غلام حسن ملک ساکن عالی پورہ پتلی باغ کی طرف سے مبینہ تلبیس شخصی اسکینڈل کے متعلق ایک تحریری شکایت موصول ہوئی۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

انہوں نے کہا: ‘درخواست گذار نے الزام لگایا کہ آیوش کول معروف بہ وکی، ساکن روز لین نمبر 6 راج باغ سری نگر نے اپنے آپ کو آئی اے افسر کے بطور ظاہر کرکے مجھ سے میرے بیٹے کو سرکاری نوکری دلوانے کے عوض ساڑھے 6 لاکھ روپیے دھوکہ دہی سے حاصل کئے’۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اس شکایت پر پولیس اسٹیشن بڈگام میں آئی پی سی کے متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔

انہوں نے کہا: ‘تفتیش کے دوران بنیادی ملزم آیوش کول کو گرفتار کیا گیا اور یہ بھی انکشاف ہوا کہ کول کا برہان بشیر نامی ایک اور ساتھی بھی ہے جو نند ریش کالونی بمنہ کا رہائشی ہے’۔

بیان میں کہا گیا کہ دونوں کول اور برہان کو حراست میں لیا گیا۔

پولیس نے لوگوں سے ایسے افراد سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر: بڈ شاہ مارکیٹ کے دکانداروں کا وقف بورڈ پر دکانوں کو سیل کرنے کا الزام

Next Post

پہلی وستاڈوم ٹرین کا افتتاح:امسال 2.25 کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع : لیفٹیننٹ گورنر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

پہلی وستاڈوم ٹرین کا افتتاح:امسال 2.25 کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع : لیفٹیننٹ گورنر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.