جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برفباری کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-28
in تازہ تریں
A A
پہاڑوں پر برف باری‘ افروٹ میں ایک فٹ برف ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۸ستمبر

محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف وباراں کی پیش گوئی کی ہے ۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

محکمے نے کسانوں سے ۲۹ستمبر یعنی جمعہ کے روز فصل کٹائی سے احتراز کرنے کی تاکید کی ہے ۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر کے بالائی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں یا برف باری کا امکان ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ بارشوں یا برف باری کا یہ سلسلہ جمعرات کی شام دیر گئے سے شمالی کشمیر کے کئی علاقوں میں شروع ہوسکتا ہے جو پھر جموں وکشمیر کے باقی حصوں خاص کر کشمیر، پیر پنچال اور سونہ مرگ زوجلہ کے علاقوں میں 29 ستمبر تک پھیل سکتا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ 29 ستمبر کو کشمیر کے بالائی علاقوں میں کئی مقامات پر بارش یا برف باری ہونے کا امکان ہے جبکہ جموں خطے میں بھی کہیں کہیں بارشیں ہوسکتی ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ تاہم 30 ستمبر کو موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں جموں وکشمیر میں یکم اکتوبر سے 5 اکتوبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے تاہم اس دوران بالائی علاقوں میں کہیں کہیں برف وباراں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے کے دوران موسم وسیع پیمانے پر خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔محکمے سے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ 29 ستمبر کو فصل کٹائی سے احترا

ز کریں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کمان کے سربراہ کا سیاچن دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

اور یہ ایک بات کشمیر کا نوجوان سمجھ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

اور یہ ایک بات کشمیر کا نوجوان سمجھ گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.