اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام میں چوروں کا گینگ بے نقاب، 7 گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-28
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/28 ستمبر

پولیس نے جنوبی ضلع کولگام میں چوروں کے ایک گینگ کو 24 گھنٹوں کے اندر ہی بے نقاب کرکے 7 چوروں کو گرفتار کرکے کم سے کم 10 سے 12 لاکھ رویے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کیا ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ چوری کی وارداتوں کے متعلق کئی شکایتیں موصول ہونے پر متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کرکے ان وارداتوں میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز غلام محمد بٹ کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی۔

ترجمان نے کہا کہ تحقیقات کے دوران ایک ایان شمیم ولد محمد شمیم حلوائی ساکن بجنور یو پی حال رنگریز پورہ کولگام کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا”دوران پوچھ تاچھ اس نے انکشاف کیا کہ اس نے یہ جرم مزید۶‘افراد جن کی شناخت شاہد شیخ ولد محمد جاسم شیخ ساکن دہلی حال سری نگر، فرمان احمد ولد حنیف انصاری ساکن بجنور یوپی، محمد عامر ولد محمد یاسین ساکن یو پی، مدثر حبیب ولد حبیب اللہ میر ساکن شالی پورہ سوپور، بہر عالم ولد منی احمد ساکن یو پی اور شبیر احمد بکر وال ولد مشتاق احمد بکروال (کمسن) کے بطور کی گئی‘ کے ساتھ مل کر انجام دیا“۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ ان تمام افراد کو پولیس اسٹیشن طلب کیا گیا جہاں انہوں نے چوری کی کئی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا جس کے بعد ان کو گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ تحقیقاتی ٹیم نے ان گرفتار شدگان کے انکشاف پر لاکھوں رویے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریاں اور بر آمدگی متوقع ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سید پورہ سوپور میں تلاشی آپریشن شروع:پولیس

Next Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.