اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری میں ڈرون گرانے کا کوئی واقع پیش نہیں آیا:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-27
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/27 ستمبر

جموں وکشمیر پولیس نے واضح کیا ہے کہ ضلع راجوری میں بدھ کے روز ڈرون گرانے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جو تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں وہ کسی پرانے واقعے کی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس خبر کو ضلع راجوری سے جوڑنے والے افواہ بازوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں وکشمیر پولیس راجوری نے’ایکس‘پر پوسٹ میں کہا”سوشل میڈیا پر ضلع راجوری میں ڈورن گرانے کی خبریں/تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں“۔

پوسٹ میں کہا گیا”یہ واضح کیا جاتا ہے کہ ضلع میں آج ایسا کوئی واقعہ جیسا کہ نیوز/تصاویر میں دکھایا جا رہا ہے ، پیش نہیں آیا اور اس نیوز کا ضلع راجوری سے کوئی تعلق نہیں ہے “۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ جو تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں وہ کسی پرانے واقعے کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع راجوری کے ساتھ ایسی نیوز جوڑنے والے افواہ بازوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بینک گارڈ کی ہلاکت‘جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

شمالی کمان کے سربراہ کا حقیقی کنٹرول لائن کا دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
کشمیر میں منشیات کی دہشت گردی میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے: دویدی

شمالی کمان کے سربراہ کا حقیقی کنٹرول لائن کا دورہ، فوج کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.