جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

تاریخی جامع مسجد میں میر واعظ عمر فاروق کی قیادت میں پر امن طریقے سے نماز ادا کی گئی:صوبائی کمشنر کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-22
in تازہ تریں
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲۲ستمبر

صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں میر واعظ عمر فاروق کی قیادت میں پر امن طریقے سے نماز ادا کی گئی اور لوگ پھر پر امن طریقے سے واپس اپنے گھروں کو بھی چلے گئے ۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

بدھوری نے کہا کہ اس کا کریڈٹ لوگوں اور ایجنسیوں کو جاتا ہے ۔

صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا”میر واعظ کی قیادت میں نماز پر امن طریقے سے ادا کی گئی اور لوگ بھی اپنے گھروں کو پر امن طریقے سے چلے گئے “۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کا کریڈٹ لوگوں کو جاتا ہے اور ایجنسیوں کو بھی جاتا ہے جنہوں نے یہ فیصلہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اٹھایا۔

بدھوری نے کہا کہ صورتحال بہتر ہو رہی ہے امسال ہم نے دیکھا کہ ٹولپ گارڈن اور شری امرناتھ یاترا میں ریکارڈ تعداد میں لوگ آئے ۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سماج سے برائیوں کو دور کرنے کے لئے ہر سماج کے فرد کا رول ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سماج سے منشیات کی وبا کو ختم کرنے کےلئے ہم نے مذہبی لیڈروں کو بھی اپنا رول ادا کرنے کی اپیل کی۔

بتادیں کہ میر واعظ عمر فاروق نے جامع مسجد میں۴سال بعد خطبہ جمعہ دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میر واعظ عمر فاروق نے 4 سال بعد تاریخی جامع مسجد میں خطبہ جمعہ دیا

Next Post

سابق وزرائے اعلیٰ و دیگر لیڈروں کا میر واعظ عمر فاروق کی خانہ نظر بندی سے رہائی کا خیر مقدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سابق وزرائے اعلیٰ و دیگر لیڈروں کا میر واعظ عمر فاروق کی خانہ نظر بندی سے رہائی کا خیر مقدم

سابق وزرائے اعلیٰ و دیگر لیڈروں کا میر واعظ عمر فاروق کی خانہ نظر بندی سے رہائی کا خیر مقدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.