جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرکاری کواٹروں میں مقیم۴۸ سیاستدانوں کی ذاتی رہائشی سہولیات کی تفاصیل طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-17
in اہم ترین
A A
حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر//
ہائی کورٹ آف جموں کشمیر اینڈ لداخ نے جموں اور سرینگر میں سرکاری رہائشی سہولیات سے استفادہ حاصل کرنے والے ۴۸ سیاستدانوں کی ذاتی رہائش کی تفصیلات طلب کی ہیں۔
جمعہ کے روز چیف جسٹس این کوٹیشور سنگھ اور جسٹس راجیش سیکھری کی ڈویڑن بنچ نے یہ احکامات پروفیسر ایس کے بھلا کی جانب سے دائر کی گئی ایک پی آئی ایل (مفاد عامہ میں دائر عرضی) پر سماعت کے دوران کیا۔
بھلا نے اپنی عرضی میں سابق وزراء کی جانب سے جموں اور سرینگر میں بنگلوو، فلیٹس، کوارٹرز سمیت مختلف سرکاری رہائش گاہوں کو مبینہ طور پر غیر مجاز طور پر اپنے قبضے میں رکھنے پر سوال کیا ہے۔
درخواست میں جون۲۰۱۸ میں اس وقت کی ریاستی اسمبلی کی تحلیل کے پیش نظر ’’غیر قانونی قابضین کی بے دخلی‘‘ کو یقینی بنانے کے لیے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کو ہدایات دینے کی بھی درخواست کی گئی تھی۔
اس ضمن میں آئندہ سماعت رواں مہینے کی ۲۵ تاریخ کو مقرر کرتے ہوئے عدالت نے انتظامیہ کو ایسے سیاست دانوں کی فہرست چار ہفتوں کے اندر کورٹ میں پیش کرنے کی ہدایت دی۔
بینچ نے سماعت کے دوران کہا’’صورتحال واضح کرنے کے لیے درخواست گزار کے ماہر وکیل ایس ایس احمد ان لوگوں کی فہرست پیش کر سکتے ہیں جن کے پاس جموں یا وادی کشمیر میں مکانات ہیں جیسا کہ اس سال ۲۸ مارچ کو داخل کی گئی اسٹیٹس رپورٹ میں درج ہے‘‘۔
کورٹ نے مزید مشاہدہ کرتے ہوئے کہا ’’ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ایس ایس نندا، محکمہ اسٹیٹ کی طرف سے پیش ہوئے، اس بارے میں رپورٹ پیش کریں کہ آیا فہرست میں مذکور کسی بھی شخص کے پاس متبادل رہائش ہے یا جموں یا کشمیر میں مکان ہے تاکہ مناسب آرڈر پاس کیا جا سکے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترال میں ۵۵سالہ شخص اخروٹ کے درخت سے گر کر فوت

Next Post

’نئی اسٹارٹ اپ پالیسی کا مسودہ تیار‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

’نئی اسٹارٹ اپ پالیسی کا مسودہ تیار‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.