جمعہ, ستمبر 22, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں لشکر سے وابستہ دو دہشت گرد معاونین گرفتار

دہشت گردوں تک اسلحہ و گولہ بارود پہنچاتے تھے : پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-16
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں لشکر سے وابستہ دو دہشت گرد معاونین گرفتار

SRINAGAR, SEP 15 (UNI):- Security forces busted a Lashkar-e-Taiba (LeT) module in Jammu and Kashmir’s Baramulla district by arresting two terror associates of the group on Friday. UNI PHOTO-30U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پونچھ میں ایل او سی پر۷۲فٹ اونچا قومی پرچم لہرایا گیا

’کینیڈا دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ‘

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے شمالی ضلع بارہمولہ کے قصبہ اوڑی میں دہشت گردوں کے ایک ماڈیول کو تباہ کرکے لشکر طیبہ وابستہ دو دہشت گرد معاونین کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس اور فوج کی۸آر آر کی ایک مشترکہ پارٹی نے اوڑی کے پرن پیلن برج پر ناکہ چیکنگ کے دوران دو مشتبہ افراد کو دیکھا جو دچھی سے پرن پیلن برج کی طرف آ رہے تھے ۔
ترجمان نے کہا کہ ناکہ پارٹی کو دیکھتے ہی ان افراد نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن ان کو موقع پر ہی دھر لیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے۲گلاک پستول‘۲پستول میگزین‘پستول سائیلنسر اور۲۸پستول گولیاں بر آمد کی گئیں جس کے بعد دونوں کو حراست میں لیا گیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت زید حسن ملہ ولد غلام حسن ملہ ساکن میر صاحب بارہمولہ اور محمد عارف چھنہ ولد نذیر احمد چھنہ ساکن سٹیڈیم کالونی بارہمولہ کے بطور ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’یہ بات قابل ذکر ہے کہ دو نوں گرفتار شدگان پاکستان نشین ہینڈلرس کے ایما پر اسلحہ اور گولہ بارود کی اسمگلنگ میں ملوث تھے اور وہ اس اسلحہ گولہ بارود کو دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کے لئے لشکر طیبہ کے دہشت گردوں میں تقسیم کرتے تھے ‘‘۔
بیان کے مطابق اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن اوڑی میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لداخ کے ایل جی کی کرگل کونسل انتخابات میں شفافیت کی یقین دہانی

Next Post

انجینئروں کی کاوشوں سے ہی ملک کی ترقی کا پہیہ رواں دواں ہے: سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی پر۷۲فٹ اونچا قومی پرچم لہرایا گیا

2023-09-22
’کینیڈا دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ‘
اہم ترین

’کینیڈا دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ‘

2023-09-22
Aadi
اہم ترین

بدعنوانیوں کے الزام میں ڈ ی ایس پی گرفتار

2023-09-22
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری
اہم ترین

’عید میلادلنبیؐکی تقریبات کے انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں‘

2023-09-22
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
اہم ترین

گنگ بگ سرینگرمیں کیرن کے شہری کی تحویل سے ساڈھے تین کلو ہیرائون بر آمد

2023-09-22
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

آئین میں تبدیلی لانا آسان کام نہیں:عمر عبداللہ

2023-09-22
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
اہم ترین

چھانہ پورہ آتشزدگی واردات میں رہائشی مکان ‘دکان کو نقصان

2023-09-22
جمہوریہ کی تقریب ‘ بائیڈن مہمان خصوصی کے طور مدعو
اہم ترین

جمہوریہ کی تقریب ‘ بائیڈن مہمان خصوصی کے طور مدعو

2023-09-21
Next Post
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

انجینئروں کی کاوشوں سے ہی ملک کی ترقی کا پہیہ رواں دواں ہے: سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.