ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر‘ جموں قومی شاہراہ پر اب دو طرفہ ٹریفک چلے گا:بدھور

یہ فروٹ گروروں کے علاوہ عام لوگوں کیلئے بھی اچھی خبر ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-12
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر ‘جموں قومی شاہراہ پر اب روزانہ بنیادوں پر دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل جاری رہے گی۔
بدھوری نے کہا کہ یہ فروٹ گروروس کیلئے ہی نہیں بلکہ تمام لوگوں کے لئے خوشی کی بات ہے ۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا’’پہلے ایک شیڈول کے مطابق قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی نقل و حمل ہوتی تھی‘ایک دن کانوائے کے آنے کا اور دوسرے دن جانے کا وقت ہوتا تھا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’اب روڈ کی حالت بہتر ہوئی ہے اور چیف سکریٹری صاحب نے بھی روڈ کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے لہذا اب اس پر کوئی پابندی نہیں ہوگی اور روزانہ بنیادوں پر بڑے ٹرک بھی بغیر روک ٹوک کے چلیں گے ‘‘۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ یہ نہ صرف فروٹ گرورس کیلئے بلکہ تمام لوگوں کیلئے خوشی کی بات ہے ۔
بدھوری نے کہا کہ جب فروری۲۰۱۹میں سی آر پی ایف کی کانوائے پر حملہ ہوا تھا تو حکام اور سیکورٹی کے متعلقین نے قومی شاہراہ پر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ لیا تھا کہ اس پر ایک دن کانوائے اور دوسرے دن باقی ٹریفک کی نقل و حمل کی اجازت ہوگی۔
بدھوری نے کہا کہ اب قومی شاہراہ پر سیکورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے لہذا میوہ سے لدے ٹرکوں اور دوسرے ٹریفک کی روزانہ نقل وحمل کی اجازت دی گئی ہے ۔
صوبائی کمشنر کا کہنا تھا کہ قومی شاہراہ پر پہلے ڈوائیڈر وغیرہ کی سہولیت بھی نہیں تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی او کے خودبخودہندوستان میں ضم ہو جائیگا :سنگھ

Next Post

لداخ کی ایک انچ پر بھی چین کا قبضہ نہیں ہے : ایل جی مشرا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
لداخ کی ایک انچ پر بھی چین کا قبضہ نہیں ہے : ایل جی مشرا

لداخ کی ایک انچ پر بھی چین کا قبضہ نہیں ہے : ایل جی مشرا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.