جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈیجیٹل کیو آر ہاﺅس کوڈ کا مقصد شہر میں جدید طرز پر خدمات کی فراہمی ہے :کمشنر ایس ایم سی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-04
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
گھنٹہ گھر کے گرد وپیش جاری کام 10 دنوں کے اندر مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۴ستمبر

ایس ایم سی کمشنر اور سرینگر سمارٹ سٹی کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) اطہر عامر خان کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل کیو آر ہاﺅس کوڈ کا مقصد شہر میں جدید طرز پر خدمات وسہولیات کو فراہم کرنا ہے ۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

انہوں نے کہا کہ اس سے سسٹم سے گھر کی مکمل ڈاکیو منٹیشن کی جاتی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اس طریقہ کار سے بہتر منصوبہ سازی کی جاسکتی ہے ۔

موصوف سی ای او نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا”گھر کا پتہ (ایڈریس) معلوم کرنے کےلئے ہر میٹروپولیٹن سٹی میں ایک مخصوص سسٹم ہوتا ہے “۔

ان کا کہنا تھا”اس (ڈیجٹل کیو آر ہاﺅس کوڈ) سے گھر کی مکمل ڈاکیو منٹیشن ہوتی ہے مثال کے طور پر یہ گھر کس کے لئے استعمال ہوتا ہے کمرشل مقاصد کے لئے استعمال ہوتا ہے یا رہائشی ہے اس کا بجلی کنکشن ، پانی کا کنکشن کہاں سے آتا ہے وغیرہ‘۔

عامر نے کہا کہ پورے شہر کی جی آئی ایس (جیو گرافک انفارمیشن سروے ) میپنگ کی گئی ہے ۔

کمشنر ایس ایم سی نے کہا کہ شہر میں گھر گھر یہ سروے کیا گیا ہے اور 2 لاکھ 30 ہزار گھروں کا اب تک اس سروے کا کام مکمل ہوا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلے گلی (سٹریٹ) کا نمبر سسٹم بنایا گیا اور پھر گھروں کا ایک ایڈرس سسٹم بنایا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد شہر میں جدید طرز پر خدمات کو فراہم کرنا ہے اور بہتر پلاننگ ہے ۔

موصوف سی ای او نے کہا کہ ہر گھر کے سامنے ایک دھات کا ایک بورڈ لگایا جائے گا جس پر ایڑیس اور کیو آر کوڈ درج ہوگا۔

کمشنر ایس ایم سی نے کہا کہ جائیداد ٹیکس ایک الگ معاملہ ہے ا ور یہ کام الگ نوعیت کا

ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ کے کرناہ علاقے میں ٹریکٹر کی ٹکر سے کمسن کی موت

Next Post

اکبر لون ’پاکستان زندہ باد‘ کانعرہ لگانے پر معافی مانگیں :مرکز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم

اکبر لون ’پاکستان زندہ باد‘ کانعرہ لگانے پر معافی مانگیں :مرکز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.