ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سڑک حادثہ :لہیہ میں ۹ فوجیوں کی ہلاکت کا خدشہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-19
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر/۹۱اگست
لداخ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے نو فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
لداخ میں ہفتے کے روز ایک ٹرک کے گہری کھائی میں گرنے کے بعد فوج کے نو فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
لیہہ کے ڈیفنس پی آر او لیفٹیننٹ کرنل پی ایس سدھو نے کہا ”ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر نو ہو گئی ہے جبکہ ایک زخمی ہوا ہے“۔
دفاعی ترجمان نے مزید کہا”قافلہ لیہہ سے کیاری کی طرف بڑھ رہا تھا۔ ایک گاڑی آف روڈ پر چلی گئی جس کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا“ ۔
فوج کی ٹیم مبینہ طور پر 311 میڈیم رجمنٹ (آرٹلری) پر مشتمل تھی۔
کل تین افسران، دو جے سی او اور 34 جوان تین گاڑیوں میں سفر کر رہے تھے جن میں ایک ماروتی جپسی، ایک ٹرک اور ایک ایمبولینس شامل تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تعلیم ذہن کو بیدار کرتی ہے :ایل جی سنہا

Next Post

لہیہ میں فوجی گاڑی کو حادثہ ۹ فوجی ہلاک‘وزیر دفاع کا اظہار غم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ

لہیہ میں فوجی گاڑی کو حادثہ ۹ فوجی ہلاک‘وزیر دفاع کا اظہار غم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.