ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر: غیر مقامی شہری چوری کئے ہوئے پستول سمیت گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-17
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر: غیر مقامی شہری چوری کئے ہوئے پستول سمیت گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۷اگست

جموں کشمیر پولیس نے سری نگر میں جمعرات کی صبح ناکہ چیکنگ کے دوران ایک غیر مقامی شہری کو چوری کئے ہوئے پستول کے ساتھ گرفتار کیا۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سری نگر پولیس نے جمعرات کو ٹویٹ کرکے کہا”ریگل چوک میں مشترکہ ناکہ کے دوران علی پوردوار مغربی بنگال حال الٰہی باغ صورہ کے رہائشی لوکیش کمار کو پستول سمیت گرفتار کیا“۔

ٹویٹ میں کہا گیا”اس نے یہ پستول اسی شب کے دوران ایک رجسٹرڈ لائنسس ہولڈر کے گھر سے چوری کی تھی“۔

پولیس ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کوٹھی باغ میں ایک کیس درج کیا

گیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر:پونچھ میں بابا بڈھا امرناتھ یاترا 18 اگست سے شروع

Next Post

مردم شماری 2021 کی تکمیل تک انتظامی اکائیوں کی حدود منجمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں

مردم شماری 2021 کی تکمیل تک انتظامی اکائیوں کی حدود منجمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.