ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کا روپ دھارنے والا دھوکہ باز گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-14
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/14 اگست

جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر کا روپ دھارنے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہزاروں روپے بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کنزر نے ایک جعلساز کو گرفتار کیا ہے جو اپنے آپ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ایک اہلکار کا روپ دھار کر معصوم لوگوں کو دھوکہ دے رہا تھا۔

بیان میں گرفتار شدہ کی شناخت مشتاق احمد وانی ولد غلام محمد وانی ساکن برزلہ دھوبی ون تحصیل کرہامہ کے طور کی گئی ہے ۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ ملزم جھوٹے بہانے بنا کر خود کو سب انسپکٹر اور ڈی ایس پی کے بطور ظاہر کرتا تھا تاکہ سادہ لوح لوگوں کو دھوکہ دے سکے ۔انہوں نے کہا کہ اس دھوکہ دہی کی حرکت کی وساطت سے ملزم، شکایت کنندہ سے90ہزار رویے ہڑپنے میں کامیاب ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے ملزم سے 40 ہزار روپے کی ناجائز کمائی کی رقم ضبط کی جو اس مختلف دھوکہ دہی کی حرکات انجام کر حاصل کی تھی۔

پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کنزر میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

موصوف ترجمان نے کہا کہ مشتاق احمد وانی کی گرفتاری سے یہ پیغام عام ہوجاتا ہے کہ مجرمانہ سرگرمیاں کبھی بھی نظر انداز نہیں کی جائیں گی اور جو افراد معصوم لوگوں کے اعتماد کا استحصال کریں گے ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی ج

ائے گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم آزادی پر صبح کو ہلکی بارشوں کے بعد دن بھر موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

’ہر گھر ترنگا ‘:امت شاہ نے اپنی رہائشگاہ پر ترنگا لہرایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
مودی سرکار قوم کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے:وزیر داخلہ

’ہر گھر ترنگا ‘:امت شاہ نے اپنی رہائشگاہ پر ترنگا لہرایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.