ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شری امرناتھا یاترا:یاتریوں میں کمی کے پیش نظر جموں سے یاترا متبادل دنوں چلائی جائے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-12
in تازہ تریں
A A
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۱۲اگست

یاتریوں کی تعداد میں مسلسل کمی درج ہونے کے پیش نظر شری امرناتھ جی شرائن بورڈ (ایس اے ایس بی) نے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے پوتر گھپا تک یاترا متبادل دنوں چلانے کا فیصلہ لیا ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جولائی کے مہینے کے دوران ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کی تعداد میں یاتری روزانہ بھگوتی نگر بیس کیمپ جموں پہنچ رہے تھے لیکن اس تعداد میں کافی کمی واقع ہوئی ہے اور اب چند سو یاتری ہی بھگوری بیس کیمپ پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یاتریوں کی تعداد میں کمی واقع ہونے کے پیش نظر ایس اے ایس بی نے متبادل دنوں یاترا چلانے کا فیصلہ لیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پوتر گھپا کا درشن کرنے والے یاتریوں کی اکثریت اپنے اپنے گھر روانہ ہوئے ہیں۔

دریں اثنا ذرائع کے مطابق جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے ہفتے کی صبح 915 یاتریوں کا ایک اور جھتا کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ ان یاتریوں میں 736 مرد، 151 خواتین، 25 ساسدھو اور 3 سادھویں شامل تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ یاتری 33 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ ننون پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں کےلئے روانہ ہوئے ۔ننون پہلگام بیس کیمپ کے لئے 675 یاتری جبکہ بالتل بیس کیمپ کے لئے 240 یاتری روانہ ہوئے ۔

یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس سالانہ یاترا کے دوران اب تک قریب ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے ۔

بتادیں کہ سال گذشتہ صرف 3 لاکھ 60 ہزار یاتریوں نے ہی پوترا گھپا کا درشن کیا تھا۔62 دنوں پر محیط یہ یاترا 31 اگست کو شرون پورنیما کے موقع پر اختتام پذیر ہو

گی۔

 

‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میری مٹی میرا دیش’ پروگرام کے تحت سری نگر میں ریلی بر آمد

Next Post

ہندوستان اور پاکستان کو کشمیر معاملے پر ایمانداری سے بات چیت کرنی چاہئے :ڈاکٹر فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
FAROOQ-ABDULLAH

ہندوستان اور پاکستان کو کشمیر معاملے پر ایمانداری سے بات چیت کرنی چاہئے :ڈاکٹر فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.