اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر میں تین دہشت گرد معاونین گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-04
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر میں تین دہشت گرد معاونین گرفتار :پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر/۴ اگست
سرینگر پولیس کی ایک ٹیم نے شہر کے نٹی پورہ علاقے میں کالعدم دہشت گرد تنظیم ٹی آر ایف سے منسلک تین دہشت گرد ساتھیوں کو گرفتار کیا۔
مخصوص خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، سری نگر پولیس کی ایک چھوٹی ٹیم نے ہرنمبل نٹی پورہ میں قائم ایک چوکی پر ممنوعہ دہشت گرد تنظیم ٹی آر ایف سے منسلک تین دہشت گرد ساتھیوں کو گرفتار کیا۔ ان کی شناخت عمران احمد نجار ولد مرحوم عبدالرحمن نجار ساکنہ بلبل باغ بارہمولہ، وسیم احمد مٹہ ولد طارق احمد مٹہ ساکنہ قمر واری سری نگر اور وکیل احمد بٹ ولد نذیر احمد بٹ ساکنہ پازل پورہ بجبہاڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔
ایک پولیس ترجمان کے مطابق ان کے قبضے سے، پولیس نے۳ہینڈ گرنیڈ‘۱۰پستول کے راو¿نڈ‘۲۵اے کے۴۷راو¿نڈ اور دیگر مجرمانہ مواد برآمد کیا۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وکیل احمد بٹ پہلے ایک سرگرم دہشت گرد تھا جس کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم آئی ایس جے کے سے تھا اور وہ دو سال سے جیل میں بند تھا اور حال ہی میں سینٹرل جیل سے ضمانت پر رہا ہوا تھا۔
ترجمان کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ تینوں نے سرینگر شہر میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو انجام دینے کےلئے ٹی آر ایف کے سرگرم دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد اور گولہ بارود اکٹھا کیا تھا۔ اس طرح ان کی گرفتاری ست دہشت گردی کا خطرہ ٹل گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ امن اور ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے :منوج سنہا

Next Post

کولگام: سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین گولیوں کا تبادلہ جاری، تین اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

کولگام: سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین گولیوں کا تبادلہ جاری، تین اہلکار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.