ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

کپوارہ امن اور ترقی کی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے :منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-04
in ٹاپ سٹوری
A A
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۴اگست

جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ شمالی ضلع کپوارہ امن اور ترقی کے راستے پر گامزن ہے ۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سنہا نے کہا کہ کپوارہ اور یہاں کے لوگ پورے جموںکشمیر کو ایک نئی سمت دینے کا کام کر رہے ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز کپوارہ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔

سنہانے کہا”کپوارہ امن اور ترقی کے راستے پر آگے بڑھ رہا ہے اور یہاں کے لوگ پورے جموں وکشمیر کو نئی سمت دینے کا کام کر رہے ہیں“۔

ایل جی نے کہا کہ یہاں چار کروڑ روپیوں کی لاگت کا انڈور اسٹیڈیم بنا ہے جس سے یہاں کے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملے ۔انہوں نے کہا”میں سمجھتا ہوں کہ اس اسٹیڈیم سے انتظامیہ کے ’ہر دن کھیل، سب کے لئے کھیل‘پروگرام کو دوام ملے گا“۔

کپوارہ میں ٹورزم کی طرف دھیان نہیں دیا جا رہا ہے ، سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا”دھیان نہیں دیا گیا تھا اب دھیان دیا جا رہا ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے راہول گاندھی کو ان کے مودی سرنام کے تبصرہ پر سزاپر روک لگادی

Next Post

سرینگر میں تین دہشت گرد معاونین گرفتار :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
سرینگر میں تین دہشت گرد معاونین گرفتار :پولیس

سرینگر میں تین دہشت گرد معاونین گرفتار :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.