جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

گرینیڈ حملے میں ملوث چار ملی ٹینٹ معاونین اسلحہ سمیت گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-28
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۸۲جولائی

جنوبی ضلع کولگام میں سیکورٹی فورسز نے گرینیڈ حملے میں ملوث چار ملی ٹینٹ معاونین کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے ضبط کیا۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 24مئی 2022کو یاری پورہ مین چوک میں پولیس پارٹی پر گرینیڈ سے حملہ کیا گیا تاہم نشانہ چوک جانے کے باعث گرینیڈ لوگوں کی بھیڑ میں زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 13عام شہری زخمی ہوئے ۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ تفتیش کے دوران کولگام پولیس اور فسٹ آر آر نے مشترکہ آپریشن کے دوران چار ملی ٹینٹ معاونین/منصوبہ ساز جن کی شناخت ناصر نبی ڈار ولد غلام نبی ڈار ساکن گنڈ چہل فرسل ، عاقب مجید گنائی ولد عبدالمجید گنائی ساکن بڈرو یاری پورہ ، محمد عباس ڈار ولد عبدالغنی ڈار ساکن گنڈ چھل فرسل اور زاہد احمد بٹ ولد علی محمد بٹ ساکن کوکر گنڈ یاری پورہ کے بطور ہوئی ہے کی گرفتاری عمل میں لائی ۔

پولیس ترجمان نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران گرفتار شدگان کے گرینیڈ حملے میں ملوث ہونے کے بارے میں پتہ چلا ہے ۔

پولیس نے گرفتار شدگان کے قبضے سے ایک پستول ، دو پستول میگزین، ایک گرینیڈ ، چودہ پستول گولیوں کے راونڈ برآمد کرکے ضبط کئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوجی سربراہ کا لداخ دورہ، حقیقی کنٹرول لائن کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا

Next Post

’انڈیا‘ کی حکمت عملی 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

’انڈیا‘ کی حکمت عملی 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.