جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چیف سیکریٹر ی نے آزادی کا امرت مہوتسو کی تکمیل خاتمے کی یاد میں محکمہ اطلاعات کے کئی مقابلوں کا آغاز کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in تازہ تریں
A A
چیف سیکریٹر ی نے آزادی کا امرت مہوتسو کی تکمیل خاتمے کی یاد میں محکمہ اطلاعات کے کئی مقابلوں کا آغاز کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

سرینگر/۲۶جولائی
گزشتہ ایک سال سے جاری آزادی کا امرت مہوتسو (اے کے اے ایم) کے عظیم الشان فائنل کو منانے کے لیے چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ (ڈی آئی پی آر) کے زیر اہتمام ویب پورٹل پر کئی مقابلوں کا آغاز کیا۔
ان مقابلوں میں قومی ترانہ گانا، سیلفی ود ترنگا مقابلہ‘اپنا پسندیدہ فریڈم فائٹر مقابلہ ‘ہندوستانی آزادی کے۱۰۰سال‘ کے موضوع پر مضمون نویسی کا مقابلہ اس کے علاوہ بدلتا جموں کشمیر فوٹوگرافی اور ویڈیو گرافی کا مقابلہ شامل ہے۔
ان مقابلوں کے آغاز کے دوران چیف سیکرٹری نے ڈی آئی پی آر کے نئے لوگو کی نقاب کشائی بھی کی جو کہ ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور دیگر متعلقہ پیشرفت کے عصری دور میں محکمہ کے وڑن اور اقدار کی نمائندگی کرتا ہے۔
کمشنر سکریٹری، اطلاعات، پریرنا پوری‘ ڈائریکٹر انفارمیشن، منگا شیرپا؛ اس موقع پر ڈی آئی پی آر کے جوائنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور محکمہ کے دیگر افسران موجود تھے۔
لانچنگ تقریب کے بعد افسران سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر مہتا نے ان مقابلوں کو شروع کرنے کے لیے ڈی آئی پی آر کی ستائش کی جن کا مقصد آزادی کے جذبے کو منانا اور شہریوں میں حب الوطنی اور اتحاد کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے کہا”یہ مقابلے تمام شہریوں کو ہمارے ملک کی غیر معمولی ترقی کی خوشی میں شامل کرنے اور ہمارے آباو¿ اجداد کی قربانیوں کو یاد کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے“۔
چیف سکریٹری نے افسران سے کہا کہ وہ ان مقابلوں میں گاو¿ں کی’مٹی کے ساتھ سیلفی‘ جس میں مٹی کا دیا’ ہاتھ میں ہے‘ اور ساتھ ہی پنچایتوں کی مٹی یاترا کو بھی ان مقابلوں میں شامل کریں جو’میری مٹی میرا دیش‘ مہم کے بنیادی موضوعات ہیں۔ انہوں نے انہیں یہ بھی ہدایت دی کہ ہر پنچایت میں شیلافلکم کے قیام کے پروگرام، ویروں کی قربانیوں اور شراکت کو بھی محکمہ کے ذریعہ وسیع پیمانے پر تشہیر اور مقبولیت دی جائے تاکہ یو ٹی کے شہریوں میں قوم پرستی کا جذبہ پیدا کیا جا سکے۔
اس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ ڈی آئی پی آر کے ذریعہ تصور کردہ تھیم ’بدلتا جموں کشمیر‘ بہت مناسب اور بروقت ہے ‘ڈاکٹر مہتا نے لوگوں سے کہا کہ وہ ان موضوعات کے تحت فوٹوگرافی اور ویڈیو گرافی کے مقابلوں میں جوش و خروش سے حصہ لیں جو جموں و کشمیر میں نئے تناظر کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے افسران سے کہا کہ ان مقابلوں میں حصہ لینے والوں سے کہا جائے کہ وہ تصویروں اور ویڈیوز کے ذریعے ترقی کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں گزشتہ دو سالوں سے دیگر سماجی شعبوں میں ہونے والی نمایاں تبدیلیوں کو ریکارڈ کریں۔
لانچنگ تقریب کے دوران کمشنر سکریٹری اطلاعات پریرنا پوری نے چیف سکریٹری کو ان مقابلوں کی میزبانی کے بنیادی مقاصد سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ان مقابلوں کا مقصد شرکاءمیں حب الوطنی اور مادر وطن پر فخر کا جذبہ پیدا کرنا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان عظیم ثقافتی اقدار سے وابستگی کا جذبہ بھی پیدا کرنا ہے جن کی قوم طویل عرصے سے قدر کرتی ہے۔
پوری نے کہا کہ ان تمام تقریبات کا مقصد یو ٹی کے تمام شہریوں کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو قوم سے اپنی محبت کے اظہار میں استعمال کرنے کا ایک اچھا موقع فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے جموں و کشمیر کے تمام باشندوں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ ان مقابلوں میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیں اور تاریخ کا حصہ بنیں کیونکہ قوم اپنی آزادی کے۷ ۵سال کا جشن منا رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳ دہائیوں کے بعد۸ویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں سے گزرنے کی اجازت

Next Post

کشکول پھینک ڈالو…!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

کشکول پھینک ڈالو…!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.