ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کرگل وجے دیوس: ملک جوانوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گا: جنرل منوج پانڈے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in تازہ تریں
A A
لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نئے فوجی سربراہ، مقرر‘ ۳۰؍اپریل کو کمان سنبھالیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۶جولائی

24 ویں کرگل وجے دیوس پر فوجی جوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فوج کے سر براہ جنرل منوج پانڈے کا کہنا ہے کہ ملک سال 1999 میں اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کرنے والے فوجی جوان لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

جنرل پانڈے نے کہا کہ ملک ان بہادر جوانوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ آپریشن وجے انتہائی کٹھن آپریشن تھا جس کو ہمارے جوانوں نے بخوبی انجام دیا۔

فوجی سربراہ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو 24 ویں کرگل وجے دیوس کے موقع پر دراس میں اپنے خطاب کے دوران کیا۔

قبل ازیں انہوں نے کرگل جنگ کی یاد گار پر پھول مالا چڑھائی۔انہوں نے کہا”سال 1999 میں کرگل جنگ کے دوران قربانیاں پیش کرنے والے بہادر جوانوں کو ملک کبھی فراموش نہیں کرے گا“۔

’آپریشن وجے‘ کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا” آپریشن وجے ایک انتہائی کٹھن آپریشن تھا،بنجر، برفیلی اور اونچی چوٹیاں، جو دشمن کے قبضے میں تھیں، فوج کے لئے ایک چلینج تھیں لیکن پمارے بہادر جوانون نے اپنا کام بخوبی انجام دیا“۔

جنرل پانڈے نے کہا کہ ملک کرگل جنگ کے دوران قربانیاں پیش کرنے والے بہادر جوانوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

فوجی سربراہ نے کہا کہ قوم ان جوانوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔

فوج سربراہ کے علاوہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان اور بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے بھی کرگل جنگ یاد گار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر فوجی جوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

بتادیں کہ کرگل وجے دیوس پاکستان پر بھارت کی فتح کی یاد کے طور پر منایا جاتا ہے ۔

 

۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضرورت پڑنے پر ہم لائن آف کنٹرول پار کرسکتے ہیں: راج ناتھ سنگھ

Next Post

مرکز جموں و کشمیر میں کوٹہ، انتخابی ریزرویشن پر چار بل پیش کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
Next Post
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم

مرکز جموں و کشمیر میں کوٹہ، انتخابی ریزرویشن پر چار بل پیش کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.