جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’امسال کوئی دراندازی نہیں ہوئی‘:گزشتہ سال ۱۴ جنگجو دراندازی کرکے اِس پار داخل ہو ئے:رائے

’دراندازی سے نمٹنے کیلئے ایک مربوط اور کثیرالجہتی حکمت عملی اپنائی ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in اہم ترین
A A
۲۰۰۲ میں ایک بھی کشمیری پنڈت نے وادی نہیں چھوڑی:وزارت داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

نئی دہلی//
مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ‘ نتیانند رائے نے منگل کو لوک سبھا میں کہاکہ اس سال۳۰ جون تک کوئی بھی دہشت گرد جموں و کشمیر میں دراندازی نہیں کرسکا جب کہ ۲۰۲۲ میں ۱۴دہشت گرد مرکز کے زیر انتظام علاقے میں داخل ہوئے ۔
رائے نے کہا کہ سرحد پار سے ہونے والی دراندازی سے نمٹنے کیلئے حکومت ہند کی طرف سے اختیار کیے گئے طریقہ کار نے دراندازی میں واضح کمی کو یقینی بنایا ہے۔
وزیر مملکت نے ایک تحریری سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ۳۰ جون۲۰۲۳ تک جموں و کشمیر میں’ صفر  دراندازی‘ہوئی۔۲۰۲۲میں ۱۴‘۲۰۲۱میں۳۴‘۲۰۲۰میں۵۱؍اور ۲۰۱۹میں ۱۴۱ جنگجو اِس پار داخل ہونے میں کامیاب ہو ئے تھے ۔
رائے نے کہا کہ حکومت ہند نے سرحد پار سے دراندازی سے نمٹنے کے لیے ایک مربوط اور کثیرالجہتی حکمت عملی اپنائی ہے، جس میں بین الاقوامی سرحد (آئی بی) اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر افواج کی حکمت عملی سے تعیناتی، نگرانی کے کیمروں، نائٹ ویڑن کیمرے، ہیٹ سینسنگ گیجٹس، وغیرہ جیسی ٹیکنالوجی کا استعمال اور سرحد کے ساتھ ملٹی پلاٹی، آئی بی سی اور ملٹی پلاٹنگ شامل ہیں۔
مرکزی وزیر مملکت نے کہا کہ فوج اور بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی طرف سے دراندازی، گھات لگا کر حملہ کرنے اور پیدل گشت کے بارے میں پیشگی اور ہدف پر مبنی معلومات جمع کرنے کے لیے انٹیلی جنس اہلکاروں کی تعیناتی، مقامی انٹیلی جنس پیدا کرنے کے لیے بارڈر پولیس چوکیوں کا قیام اور دراندازوں کے خلاف فعال کارروائی کرنا شامل ہیں۔ (ایجنسیاں)
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس سربراہ اور چنار کور کے جی او سی کا وادی کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے۲جنگجو معاونین گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے۲جنگجو معاونین گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.