ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولیس سربراہ اور چنار کور کے جی او سی کا وادی کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

وادی میں سرگرم جنگجوؤں کے خلاف مشترکہ طور پر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-26
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ اور کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھائی نے پولیس ہیڈ کواٹر سرینگر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ میٹنگ کے دوران سرگرم جنگجوؤں کے خلاف مشترکہ طور پر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ لیا گیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز پولیس ہیڈ کواٹر سرینگر میں پولیس سربراہ دلباغ سنگھ اور کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھائی کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اے ڈی جی پی ہیڈکواٹر ایم کے سنہا کے علاوہ دیگر سینئر آفیسران نے شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران کشمیر میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط کرنے اور ملی ٹینٹوں کے عزائم کو ناکام بنانے کی خاطر حفاظتی اقدامات کو مضبوط کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر دراندازی ، منشیات اور ہتھیاروں کو اس طرف بھیجنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔
میٹنگ کے دوران پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہاکہ سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان قریبی تال میل کی وجہ سے ملی ٹینٹوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے میں مدد ملی ہے ۔
سنگھ نے فوج اور پولیس کے درمیان مستقل بنیادوں پر انٹیلی جنس شیئرنگ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ مختلف سیکورٹی اداروں کے درمیان قریبی تال میل ناگزیر ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران نے سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مشترکہ آپریشن شروع کرنے کا بھی فیصلہ لیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ میںآتشزدگی چھ دکان ،فوڈسٹور اور تین رہائشی سیٹ خاکستر

Next Post

’امسال کوئی دراندازی نہیں ہوئی‘:گزشتہ سال ۱۴ جنگجو دراندازی کرکے اِس پار داخل ہو ئے:رائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
۲۰۰۲ میں ایک بھی کشمیری پنڈت نے وادی نہیں چھوڑی:وزارت داخلہ

’امسال کوئی دراندازی نہیں ہوئی‘:گزشتہ سال ۱۴ جنگجو دراندازی کرکے اِس پار داخل ہو ئے:رائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.