جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میں۲نوجوانوں کو چھرا گھونپنے کے الزام میں۳گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-25
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
جموں وکشمیر پولیس نے ایگزبیشن گرائونڈ میں دو نوجوانوں کو چھرا گھونپنے کے الزام میں۳ملزموں کو گرفتار کیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس واردات میں استعمال ہونے والے تین چاقو بھی بر آمد کئے گئے ہیں۔
گرفتار شدہ ملزموں کی شناخت حماد خان ولد مرحوم جاوید احمد، بازل خان ولد مرحوم جاوید احمد اور ماجد خان ولد مرحوم محمد افضل خان ساکنان سرائے بالا کے بطور ہوئی ہے ۔
سرینگر پولیس ٹویٹ کرکے کہا’’ایگزبشن گرائونڈ میں۲نوجوانوں کو چھرا گھونپنے کے الزام میں۳ملزموں حماد خان ولد مرحوم جاوید احمد، بازل خان ولد مرحوم جاوید احمد اور ماجد خان ولد مرحوم محمد افضل خان ساکنان سرائے بالا کو گرفتار کیا گیا‘‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا’’واردات میں استعمال ہونے والے تین چاقو بر آمد کئے گئے اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن شیر گڑھی میں آئی پی سی کے دفعات۳۴۱/۳۰۷کے تحت ایک کیس درج کیا گیا‘‘۔
بتادیں سرینگر میں گذشتہ دنوں کے دوران چاقو زنی کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جس سے لوگوں میں تشویش کی لہر دوڈ گئی ہے ۔
سرینگر انتظامیہ نے ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے ضلع میں تیز دھار والے ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ منی پور پر بحث کیلئے تیار ہیں‘:ملک بحث چاہتا ہے لیکن پتہ نہیں اپوزیشن ایسا کیوں نہیں چاہتی :شاہ

Next Post

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 2 جنگجو معاون گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے 2 جنگجو معاون گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.