جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کنگن میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، فصلوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-21
in تازہ تریں
A A
بڈگام میں بادل پھٹنے سے تین غیر کشمیری مزدور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/21جولائی

وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے کنگن خانن علاقے میں جمعے کی صبح بادل پھٹنے سے ندی نالوں میں طغیانی آئی اور کئی مقامات پر مٹی کے تودے بھی گر آئے جس سے سڑکوں اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے ۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

اطلاعات کے مطابق جمعے کی صبح خانن کنگن علاقے میں موسم نے کروٹ لی جس کے ساتھ ہی بادل پھٹنے کی وجہ سے ندی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ شدید بارشوں کے نتیجے میں مٹی کے تودے بھی گر آئے جس وجہ سے سڑکوں اورکھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ بادل پھٹنے کی وجہ سے علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا اور لوگ گھروں میں سہم کررہ گئے ۔

مقامی لوگوں نے مزید بتایا کہ بادل پھٹنے کی وجہ سے کھڑی فصلوں کے ساتھ ساتھ کئی ڈھانچوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔انہوں نے اعلیٰ حکام پر زور دیا کہ نقصانات کا جائزہ لینے کی خاطر فوری طورپر ٹیموں کو جائے وقوع کی اور روانہ ک

ریں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بادام واری میں پاگل کتے نے چار افراد کو کاٹ کھایا، علاقے میں خوف ودہشت

Next Post

سرینگر انتظامیہ نے چاقو اور خنجر کو رکھنے اور عوامی فروخت پر پابندی لگادی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
Next Post
تاجرمعیاری سی سی ٹی کیمرے استعمال کرکے مشکوک نقل وحمل کے متعلق پولیس کو مطلع کریں:حکومت

سرینگر انتظامیہ نے چاقو اور خنجر کو رکھنے اور عوامی فروخت پر پابندی لگادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.