جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انتہائی مطلوب ٹی آر ایف ملی ٹینٹ اشتہاری قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-14
in تازہ تریں
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۱۴جولائی
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے ممنوع تنظیم لشکر طیبہ کی ذیلی ونگ ٹی آر ایف سے وابستہ باسط احمد ڈار کو اشتہاری قرار دے کر پتہ دینے والے کو دس لاکھ روپیہ بطور انعام دینے کا اعلان کیا۔
اطلاعات کے مطابق قومی تحقیقاتی ایجنسی(این آئی اے ) نے انتہائی مطلوب ٹی آر ایف ملی ٹینٹ باسط احمد ڈار ساکن ریڈونی پائین ضلع کولگام کو اشتہاری قرار دیا ہے ۔
این آئی اے کے مطابق باسط احمد ڈار کے بارے میں جو بھی اطلاع فراہم کرئے گا اس کو بطور انعام دس لاکھ روپیہ دئے جائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ پتہ دینے والے کا نام صغیہ راز میں رکھا جائے گا۔
بتادیں کہ باسط احمد ڈار سیکورٹی ایجنسیوں کو متعدد کیسوں میں انتہائی مطلوب ہے اورا س کی بڑے پیمانے پر تلاش جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میںبند اور ہڑتالیں ماضی بن گیا ہے :سنہا

Next Post

سرینگر‘ چرار شریف اور کشتواڑ سڑک حادثوں میں ۵ ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

سرینگر‘ چرار شریف اور کشتواڑ سڑک حادثوں میں ۵ ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.