جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مغل روڈ حادثہ : ڈائریکٹر فائنانس اور ان کے بیٹے کی لاشیں برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-07-10
in تازہ تریں
A A
مغل روڈ حادثہ : ڈائریکٹر فائنانس اور ان کے بیٹے کی لاشیں برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۰جولائی

مغل روڈ پر اتوار کی شام کو پیش آئے ایک دلدوز سڑک حادثے میں جاں بحق ہوئے ڈائریکٹر فائنانس اور اس کے بیٹے کی لاشیں پیر کے روز برآمد کی گئیں۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی شام کو کشمیر سے سرنکوٹ کی طرف جار ہی ایک سوفٹ گاڑی پانار پل کے نزدیک لڑھک کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اس میں سوار ایک ہی کنبے کے تین افراد کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ ایک کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متوفین کی شناخت ڈائریکٹر فائنانس، فاریسٹ ایکولوجی اور انورنمنٹ ڈپارٹمنٹ رنبیر سنگھ بالی، اس کی بیوی پرویندر کور اور اس کے بیٹے اروان سنگھ کے بطور ہوئی ہے جبکہ بیٹی جس کی پہچان مہرین کور کے بطور کی گئی ہے کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پرویندر کور کی لاش اتوار کے روز ہی باز یاب کی گئی لیکن بالی اور ارون سنگھ کی لاشیں فوری طورپر برآمد نہیں کی جاسکی۔

معلوم ہوا ہے کہ پیر کی صبح ایس ڈی آر ایف ، ڈی آئی جی پونچھ اور فوج جوانوں کی سخت محںت کے بعد دونوں کی لاشیں برآمد کی گئیں۔

دریں اثنا جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مغل روڈ حادثے میں ڈائریکٹر فائنانس ، اُن کی اہلیہ اور بیٹے کی موت واقع ہونے پر رنج وغم کا ظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

ایک تعزیتی پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا”پونچھ میں المناک سڑک حادثے میں محکمہ خزانہ، جنگلات اور ماحولیات کے ڈائریکٹر رنبیر سنگھ بالی، ان کی اہلیہ اور بیٹے کی موت سے انتہائی دکھ ہوا ہے ۔ سوگوار خاندان کے افراد سے میری دلی تعزیت ہے “۔

انہوں نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سوگوار خاندان کو تمام ضروری مدد فراہ

م کریں۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

Next Post

اسمبلی الیکشن اور بخاری صاحب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

اسمبلی الیکشن اور بخاری صاحب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.