بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایل جی اور مرکز کے پاس دہلی کے لاء اینڈ آرڈر کو بہتر بنانے کا کوئی ٹھوس منصوبہ نہیں : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-28
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ اور مرکزی حکومت کے پاس دہلی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوئی ٹھوس منصوبہ نہیں ہے ۔
مسٹر کیجریوال نے دہلی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر منگل کو ایک بار پھر مرکزی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کو گھیرا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی غلط ترجیحات کی وجہ سے دہلی میں انارکی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر اور مرکزی حکومت کے پاس دہلی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوئی ٹھوس منصوبہ بندی نہیں ہے ۔ پوری دہلی میں جنگل راج ہوگیا ہے اور لوگ خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر مرکزی حکومت سے دہلی کا لاء اینڈ آرڈر نہیں سنبھل رہا ہے تو پولیس ہمیں دے دیں۔ ہم دہلی کو ملک کا سب سے محفوظ شہر بنا کر دکھائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ دہلی میں جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیچھے صرف ایک وجہ ہے کہ مرکزی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر 24 گھنٹے صرف دہلی حکومت کے کاموں کو روکنے میں اپنی پوری طاقت استعمال کر رہے ہیں۔ وہ دن رات اس بات میں لگے ہوئے ہیں کہ دہلی حکومت کے محلہ کلینک، پانی اور بجلی کی فراہمی کو کیسے روکا جائے ۔
وزیر اعلیٰ نے ٹویٹ کیا کہ مرکزی حکومت کے پاس دہلی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کوئی ٹھوس منصوبہ نہیں ہے ۔ صرف میٹنگ کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ دہلی میں دن دہاڑے سڑکوں پر کھلے عام لوٹ مار ہو رہی ہے ۔ اگر مرکزی حکومت سے امن و امان نظام نہیں سنبھل رہا ہے تو پولیس ہمارے حوالے کر دیں۔ ہم دہلی کو محفوظ بنا کر دکھائیں گے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں جی ایس ٹی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے کے لیے سیوا کیندر کا آغاز کیا گیا

Next Post

بائیڈن نے 42 ارب ڈالر کے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ پروگرام کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

بائیڈن نے 42 ارب ڈالر کے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ پروگرام کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.