پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بائیڈن نے 42 ارب ڈالر کے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ پروگرام کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-28
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

واشنگٹن//
امریکہ ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سروس کی رسائی کو بڑھانے کا منصوبہ بنا رہا ہے اور اس کے لیے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے 42 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ کا اعلان کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی ایک پریس ریلیز کے مطابق، 85 لاکھ سے زیادہ گھر اور چھوٹے کاروبار اب بھی ایسے علاقوں میں ہیں جہاں تیز رفتار انٹرنیٹ کا بنیادی ڈھانچہ نہیں ہے اور لاکھوں لوگ محدود یا غیر معتبر انٹرنیٹ آپشنز کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں۔
وائٹ ہاؤس نے کہا کہ یہ اعلان مسٹر بائیڈن کے امریکہ میں سرمایہ کاری کے ایجنڈے کے حصے کے طورپر اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ہے کہ امریکہ میں ہر شخص کو کفایتی، قابل بھروسہ ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہو، انتظامیہ کی کوششوں کا حصہ ہے۔
وائٹ ہاؤس نے ملک کی تاریخ میں انٹرنیٹ فنڈنگ کے سب سے بڑے اعلان کا موازنہ فرینکلن ڈی روزویلٹ کے رورل الیکٹریفیکیشن ایکٹ سے کیا، جس نے 1930 کی دہائی میں امریکہ کے تقریباً ہر گھر اور کھیت تک بجلی پہنچائی۔
ریلیز میں کہا گیا کہ یہ رقم 2.7کروڑ ڈالر سے لے کر 3.3 ارب ڈالرسے زیادہ تک ہے۔ اس سے ہر ریاست کو کم از کم 10.7کروڑملے گا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ 19 ریاستوں کو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی رقم مختص کی گئی ہے۔ ان میں الاباما، کیلیفورنیا، جارجیا، لوزیانا، مشی گن، میسوری، نارتھ کیرولینا، ٹیکساس، ورجینیا اور واشنگٹن ٹاپ 10 میں شامل ہیں۔
وائٹ ہاؤس نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے ان مختص اور دیگر سرمایہ کاری کے ساتھ، تمام 50 ریاستیں، ڈی سی اور اب خطوں کے پاس 2030 تک ہر رہائشی اور چھوٹے کاروبار کو قابل اعتماد، کفایتی انٹرنیٹ سے منسلک کرنے کے وسائل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی اور مرکز کے پاس دہلی کے لاء اینڈ آرڈر کو بہتر بنانے کا کوئی ٹھوس منصوبہ نہیں : کیجریوال

Next Post

امریکا: ٹریفک حادثات میں اموات کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
اقوام متحدہ نے یوکرین میں روس کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی
عالمی خبریں

کیف پر اگلے کئی روز تک فضائی حملوں کا خطرہ ہے: امریکی سفارتخانہ

2025-05-12
شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

امریکا: ٹریفک حادثات میں اموات کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.