جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا: ٹریفک حادثات میں اموات کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-28
in عالمی خبریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن//
امریکا میں ٹریفک حادثات میں مرنے والوں کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔
امریکا میڈیا کے مطابق نئی رپورٹ میں جاری کردہ اعداد و شمار میں دکھایا گیا کہ پچھلے سال 2022 میں 7500سے زائد لوگ سڑکوں پر یا اسے پار کرتے ہوئے گاڑیوں سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے۔ یہ چار دہائیوں میں پیدل چلنے والوں کی اموات کی بلند ترین شرح ہے۔
گورنرز ہائی وے سیفٹی ایسوسی ایشن (جی ایچ ایس اے) کے ترجمان ایڈم سنائیڈر نے کہا کہ یہ اعداد و شمار ذہن قبول کرنے آمادہ نہیں ہورہا۔ دوسروں لفظوں اس کا مطلب یہ ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر 20 افراد ٹریفک حادثات میں مارے جارہے ہیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ پھر آپ سوچیں کہ ان اموات سے کتنے لوگ متاثر ہوتے ہیں جس میں مرنے والے کے خاندان، اہلخانہ، پڑوسی، دوست، سرپرست اور پادری وغیرہ۔
انہوں نے کہا کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ان نتائج کو دیکھتے ہوئے اور ان اموات کے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے۔ یہ صورتحال واقعی خوفناک ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بائیڈن نے 42 ارب ڈالر کے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ پروگرام کا اعلان کیا

Next Post

سوڈان میں آر ایس ایف نے عید الاضحی کے موقع پر یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی

سوڈان میں آر ایس ایف نے عید الاضحی کے موقع پر یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.