بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سوڈان میں آر ایس ایف نے عید الاضحی کے موقع پر یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-28
in عالمی خبریں
A A
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

خرطوم///
سوڈان کے نیم فوجی گروپ ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے کمانڈر محمد حمدان ڈگالو نے عید الاضحی کے موقع پر ملک میں یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
کمانڈر ڈگالو نے پیر کو العربیہ نیوز چینل کو بتایا کہ "ہم کل (27 جون) سے شروع ہونے والی عید الاضحی کے پورے عرصے کے لیے یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہیں۔”
سوڈانی مسلح افواج نے اب تک اس معاملے پر کوئی سرکاری بیان نہیں دیا ہے۔
خیال ر ہے کہ 15 اپریل کو خرطوم میں سوڈان کی باقاعدہ مسلح افواج اور آر ایس ایف کے نیم فوجی گروپ کے درمیان پرتشدد تٓصادم ہوئے تھے۔ حکومتی فورسز نے آر ایس ایف پر بغاوت کا الزام لگایا اور ان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ برہان نے آر ایس ایف کو تحلیل کرنے کا حکم جاری کیا۔ اس کے بعد سے دونوں فریقوں نے پورے ملک میں کئی عارضی جنگ بندیوں پر عمل درآمد کیا ہے، لیکن تنازعہ اب تک حل نہیں ہو سکا ہے۔
اقوام متحدہ کا تخمینہ ہے کہ 12 جون تک دونوں فریقوں کے درمیان تصادموں میں کم از کم 958 افراد ہلاک اور 4700زخمی ہو چکے ہیں، جب کہ 2.1لاکھ سے زیادہ لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا: ٹریفک حادثات میں اموات کی شرح 40 سال کی بلند ترین سطح پر

Next Post

امریکی سینیٹرز کا اسرائیل سے یوکرین کو آئرن ڈوم کی منتقلی پر ویٹو ختم کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

امریکی سینیٹرز کا اسرائیل سے یوکرین کو آئرن ڈوم کی منتقلی پر ویٹو ختم کرنے کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.