بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی سینیٹرز کا اسرائیل سے یوکرین کو آئرن ڈوم کی منتقلی پر ویٹو ختم کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-28
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

ماسکو//
امریکا کے دو سینئر قانون سازوں نے اسرائیلی سے یوکرین کو آئرن ڈوم کی منتقلی سے متعلق ویٹو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
امریکی قانون سازوں نے کہا کہ آئرن ڈوم امریکا اسرائیل مشترکہ پراجیکٹ ہے، کسی بھی آئرن ڈوم کی کسی تیسری فریق کو فروخت سے پہلے دونوں ممالک کی منظوری لازمی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ری پبلکن سینٹر لنڈسے گراہم اور ڈیموکریٹک سینیٹر کرس وین نے اس سلسلے میں چیئرمین اینڈ رینکنگ ممبر آف سینیٹ آرمڈ سروسز کمیٹی کو ایک خط لکھا ہے جس میں اضافی امریکی ائیر ڈیفنس اثاثوں کی سہولت کاری کے ذریعے یوکرین کے ائیر ڈیفنس کی حمایت پر زور دیا گیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہےکہ واشنگٹن نے یوکرین کو کچھ آلات، گولہ باردو اور پیٹریاٹ کے بعد انتہائی اہم ائیر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا ہے جس میں مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے اور کرنا بھی چاہیے۔
خط میں آرمی اسپیس اینڈ ڈیفنس کمانڈنگ جنرل ڈینیل کاربلر کی گواہی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہےکہ امریکا کے پاس اس وقت دو آئرم ڈوم بیٹریز موجود ہیں جن میں سے ایک نصب کرنے کے لیے تیار ہے اور ایک تیاری کے بالکل نزدیک ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوڈان میں آر ایس ایف نے عید الاضحی کے موقع پر یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا

Next Post

پیوٹن کا خانہ جنگی نہ کرنے پر ویگنر گروپ کا شکریہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

پیوٹن کا خانہ جنگی نہ کرنے پر ویگنر گروپ کا شکریہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.