اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

دہلی میں جی ایس ٹی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے کے لیے سیوا کیندر کا آغاز کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-28
in کاروبار
A A
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی// دہلی حکومت نے جی ایس ٹی رجسٹریشن کے عمل کو بہتر اور آسان بنانے کے لیے سیوا کیندر شروع کیا ہے ۔
دہلی کے وزیر خزانہ کیلاش گہلوت نے منگل کو کہا، "سنٹرلائزڈ جی ایس ٹی رجسٹریشن سیل (سیوا کیندر) کا قیام دہلی میں جی ایس ٹی رجسٹریشن کے عمل میں اصلاحات کی طرف ایک اہم قدم ہے ۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی قابل قیادت میں، سنٹرلائزڈ جی ایس ٹی رجسٹریشن سیل کا آغاز دہلی حکومت کی شفافیت کو فروغ دینے ، ٹیکس چوری کو روکنے اور محصولات کی وصولی کو بڑھانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سنٹرلائزڈ جی ایس ٹی رجسٹریشن سیل کے متعارف ہونے سے وارڈ افسران کو بھی کچھ راحت ملے گی جو اب تک جی ایس ٹی آئی این رجسٹریشن کے لیے ہر ایک درخواست کی جانچ پڑتال کے ذمہ دار تھے ۔ سیوا کیندر کے شروع ہونے سے وارڈ افسران کو جی ایس ٹی سے متعلق اہم کاموں پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے زیادہ وقت ملے گا جس میں ریونیو کی وصولی، تعمیل کی نگرانی، واپسی کی جانچ، آڈٹ، تشخیص اور اپیلیں شامل ہیں۔
شری گہلوت نے کہا کہ اس سے قبل وارڈ افسران کو ہر رجسٹریشن درخواست کی احتیاط سے جانچ پڑتال کا کام سونپا گیا تھا۔ اس پورے عمل میں اکثر ان کا بہت زیادہ وقت خرچ ہوتا ہے ، جس سے دیگر اہم ذمہ داریوں جیسے تعمیل کی نگرانی، اپیلوں اور آڈٹ کے لیے بہت کم وقت رہ جاتا ہے ۔ اس وقت ڈیمڈ منظوری کی شرح کافی زیادہ ہے ۔ اس مسئلے کو حل کرنے اور اس عمل کو ہموار کرنے کے لیے ، محکمہ نے جی ایس ٹی افسران کو خصوصی تربیت فراہم کی ہے اور سینٹرلائزڈ جی ایس ٹی رجسٹریشن سیل (سیوا کیندر) قائم کیے ہیں۔ نئے جی ایس ٹی رجسٹریشن کے لیے درخواستیں ان سنٹرلائزڈ سیلز میں دی جاسکتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانوں کی وزارت ‘‘ ہندوستان کے لیے اہم معدنیات کی فہرست ’’ جاری کرے گی

Next Post

ایل جی اور مرکز کے پاس دہلی کے لاء اینڈ آرڈر کو بہتر بنانے کا کوئی ٹھوس منصوبہ نہیں : کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

ایل جی اور مرکز کے پاس دہلی کے لاء اینڈ آرڈر کو بہتر بنانے کا کوئی ٹھوس منصوبہ نہیں : کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.