بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کانوں کی وزارت ‘‘ ہندوستان کے لیے اہم معدنیات کی فہرست ’’ جاری کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-28
in عالمی خبریں
A A
معدنی پیداوار میں ریکارڈ 13.2 فیصد کا اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

نئی دہلی//حکومت ہند، کانوں کی وزارت کے ذریعے ، درآمدات پر انحصار کو کم کرنے ، سپلائی چین کی لچک کو بڑھانے اور ملک کے صفر اخراج کے مقاصد کی حمایت کے حصول کو یقینی بنانے کی خاطر پہلی بار ‘‘ہندوستان کے لیے اہم معدنیات کی فہرست’’ جاری کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے ۔ اہم معدنیات کی فہرست کوئلہ، کانوں اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی کانوں ، کوئلہ اور ریلوے کے وزیر مملکت جناب راؤ صاحب پاٹل دانوے اور دیگر معززین کی موجودگی میں جاری کریں گے ۔ یہ تقریب 28 جون ، 2023 ء کو نئی دلّی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں منعقد کی جائے گی ۔
تقریب میں غیر ملکی معززین، صنعت کے نمائندے ، شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین اور اعلیٰ سرکاری عہدیداروں سمیت ممتاز شخصیات شرکت کریں گی۔ اہم معدنیات کی فہرست کی اہم جھلکیاں ایک مختصر دستاویزی ویڈیو کے ذریعے اجاگر کی جائیں گی اور تقریب کے دوران کچھ اہم معدنیات کی نمائش بھی کی جائے گی۔
اہم معدنیات کی فہرست کا اجراء معدنی وسائل کے دائرہ کار میں ہندوستانی کی خود انحصاری اور سلامتی کے حصول میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ یہ محتاط طریقے سے مرتب کی گئی فہرست معدنیات کی شناخت اور ترجیح دینے کے لیے بنائی گئی ہے جو مختلف صنعتی شعبوں جیسے ہائی ٹیک الیکٹرانکس، ٹیلی مواصلات ، ٹرانسپورٹ اور دفاع کے لیے ضروری ہیں۔ یہ فہرست کانکنی کے شعبے میں پالیسی سازی، اسٹریٹجک منصوبہ بندی اور سرمایہ کاری کے فیصلوں کے لیے ایک رہنما فریم ورک کے طور پر کام کرے گی۔ یہ اقدام ایک مضبوط اور لچکدار معدنیات کے شعبے کی تشکیل کے لیے حکومت کے عہد کے ذریعے بھارت کے لیے ‘ صفر اخراج ’ کے حصول کے وسیع تر ویژن کے خطوط پر ہے ۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ بھارت حال ہی میں معدنی تحفظ کی شراکت داری ( ایم ایس پی ) میں اہم معدنی سپلائی چینز کو تقویت دینے کے لیے سب سے نیا شراکت دار بنا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرکاری ای-مارکیٹ پلیس جی ای ایم سے خریداری میں 10 گنا اضافہ: پیوش گوئل

Next Post

دہلی میں جی ایس ٹی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے کے لیے سیوا کیندر کا آغاز کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ

دہلی میں جی ایس ٹی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے کے لیے سیوا کیندر کا آغاز کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.