پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

منی پور کے سلسلے میں مودی سے شاہ کی بات اچھی علامت: کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-27
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

32 ہوائی اڈے مسافرطیاروں کے لیے 15مئی تک بند

مودی نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سرحدی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی،//کانگریس کے صدر ملکاارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ منی پور کے مسائل کے حل کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی وزیر اعظم نریندر مودی سے بات چیت کرنے کی خبر اچھی علامت ہے اور امید ہے کی جانی چاہئے کہ جلد ہی تشدد کا شکار منی پور میں امن قائم ہوگا۔
مسٹر کھڑگے نے یہاں جاری ایک پیغام میں کہا،ایسی خبر چل رہی ہے کہ آخر کار منی پور کے سلسلے میں وزیر داخلہ نے وزیر اعظم مودی سے بات کی ہے ۔ گزشتہ 55دنوں سے مودی جی نے منی پور پر ایک لفظ نہیں کہا۔ پورا ملک ان کی ‘منی پور کی بات’ کا انتظار کر رہا ہے ، اگر مودی جی واقعی میں منی پور کے بارے میں کچھ بھی سوچتے ہیں تو سب سے پہلے اپنے وزیر اعلی کو برخاست کیجئے ۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیموں اور سماجی عناصر سے چرائے گئے ہتھیار ضبط کریں۔ تما م فریق سے بات چیت شروع کریں اور مشترکہ سیاسی راستہ نکالا جائے ۔ سیکیورٹی فورس کی مدد سے بلاکیڈ ختم کریں۔ قومی شاہراوں کو کھول کر اور محفوظ رکھ کرضروری چیزوں کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔
مسٹر کھڑگے نے کہا،متاثرہ لوگوں کے لئے راحت، بحالی اور معاش کا پیکج بغیر دیر کئے تیاری کی جانی چاہئے ۔ اعلانیہ راحت پیکج ناکافی ہے ۔ بی جے پی اور مودی حکومت کا کوئی بھی پروپیگنڈہ، منی پور تشدد میں ان کی ناکامیابیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں 80 فیصد سرکاری اسکول، پرائیویٹ اسکولوں سے بھی بہتر: کیجریوال

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی 27 جون کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
قومی خبریں

32 ہوائی اڈے مسافرطیاروں کے لیے 15مئی تک بند

2025-05-12
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
قومی خبریں

مودی نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سرحدی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-12
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

شیوراج نے پاکستان کی سرحد سے متصل اضلاع میں زراعت سے متعلق کاموں کا جائزہ لیا

2025-05-12
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مستقل کمیشن پر عدالت کا فیصلہ خواتین افسران کے حوصلے بلند کرے گا: کانگریس

2025-05-12
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

وزیر اعظم نریندر مودی 27 جون کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.