بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی 27 جون کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-27
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن پہنچیں گے اور وہاں منعقدہ پروگرام میں پانچ وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے ۔
وزیر اعظم سہ پہر 3 بجے کے قریب شہڈول میں ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے ، جہاں وہ رانی درگاوتی کو خراج عقیدت پیش کریں گے ، سکل سیل انیمیا کے خاتمے کے مشن کا آغاز کریں گے اور آیوشمان کارڈ کی تقسیم کے پروگرام کا بھی آغاز کریں گے ۔ وزیر اعظم شہڈول ضلع کے گاؤں پاکریا کا بھی دورہ کریں گے ۔
وزیر اعظم رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن، بھوپال پر منعقدہ ایک عوامی پروگرام میں پانچ وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائیں گے ۔یہ پانچ وندے بھارت ٹرینیں ہیں: رانی کملا پتی-جبل پور وندے بھارت ایکسپریس؛ کھجوراہو-بھوپال-اندور وندے بھارت ایکسپریس؛ مڈگاؤں (گوا) – ممبئی وندے بھارت ایکسپریس؛ دھارواڑ-بنگلورو وندے بھارت ایکسپریس؛ اور ہٹیا-پٹنہ وندے بھارت ایکسپریس۔
رانی کملا پتی-جبل پور وندے بھارت ایکسپریس مہا کوشل ریجن (جبل پور) کو مدھیہ پردیش کے سنٹرل ریجن (بھوپال) سے جوڑے گی۔ اس کے علاوہ بھیراگھاٹ، پچمڑھی، ست پورہ وغیرہ جیسے سیاحتی مقامات کو بھی بہتر رابطہ کاری سے فائدہ پہنچے گا۔ اس روٹ پر چلنے والی موجودہ تیز ترین ٹرینوں کے مقابلے میں یہ ٹرین تقریباً تیس منٹ کم وقت لے گی۔
کھجوراہو-بھوپال-اندور وندے بھارت ایکسپریس مالوا ریجن (اندور) اور بندیل کھنڈ ریجن (کھجوراہو) کو سینٹرل ریجن (بھوپال) سے کنیکٹیوٹی کو بہتر بنائے گی۔ اس سے مہاکالیشور، منڈو، مہیشور، کھجوراہو، پنا جیسے اہم سیاحتی مقامات کو فائدہ ہوگا۔ ٹرین روٹ پر موجودہ تیز ترین ٹرینوں کے مقابلے میں تقریباً دو گھنٹے تیس منٹ کاوقت کم لے گی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منی پور کے سلسلے میں مودی سے شاہ کی بات اچھی علامت: کھڑگے

Next Post

ملبے کا جائزہ لیا جا رہا، امریکہ نے بھی ٹائٹن آبدوز واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
ملبے کا جائزہ لیا جا رہا، امریکہ نے بھی ٹائٹن آبدوز واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں

ملبے کا جائزہ لیا جا رہا، امریکہ نے بھی ٹائٹن آبدوز واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.