بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں 80 فیصد سرکاری اسکول، پرائیویٹ اسکولوں سے بھی بہتر: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-27
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی//وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ اب دہلی کے سرکاری اور پرائیویٹ دونوں طرح کے اسکولوں میں تعلیم اچھی ہوگئی ہے اور کم از کم 80 فیصد سرکاری اسکول، نجی اسکولوں سے بہترہوگئے ہیں۔
مسٹر کیجریوال نے پیر کو بادلی اسمبلی حلقہ کے لباس پور میں اسکول کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ دہلی کو روکتے رہے اور ہم دہلی کے لوگوں کے لیے کام کرتے رہے ۔ لباس پور گاؤں میں آج اسکول کی شاندار عمارت کا افتتاح کیا۔ یہ سرکاری اسکول کسی بھی پرائیویٹ اسکول سے بہتر اور شاندار ہے ۔ جدید کلاس روم سے لے کر لائبریری تک جدید اور عالمی معیار کی سہولیات نظر آئیں گی۔ ہم صاف نیت اور لگن کے ساتھ عوام کے لیے کام کرتے ہیں، اسی لیے ہم تمام تر رکاوٹوں کے بعد بھی عوام کے لیے یہ سب کچھ کر پا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پہلے سرکاری اسکولوں کی حالت بہت خراب تھی۔ اسکول خیموں میں چلتے تھے ۔ اسکول کی دیواریں نہیں تھیں۔ کلاس میں پنکھے نہیں تھے ، بیت الخلا اور پانی کی سہولت بھی نہیں ہوتی تھی۔ بچے ایک یا دو گھنٹے اسکول میں رہتے تھے اور پھر گھر واپس چلے جاتے تھے ۔ اسکول میں پڑھائی بھی نہیں ہوتی تھی۔ ایک غریب آدمی بڑی مجبوری میں اپنے بچے کو سرکاری اسکول بھیجتا تھا۔ دہلی میں امیروں کے بچے پرائیویٹ اسکول جاتے تھے اور غریبوں کے بچے سرکاری اسکولوں میںؤ۔ ہماری حکومت نے دہلی میں امیر اور غریب کے درمیان فرق کو ختم کیا ہے ۔ اب سرکاری اسکول بھی پرائیویٹ اسکولوں کی طرح اچھے ہو گئے ہیں۔ ہمارے سرکاری اسکولوں سے اچھے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری اسکولوں کو شاندار بنانے کا کریڈٹ میرے 60,000 اساتذہ کو جاتا ہے جنہوں نے مل کر دہلی کے تعلیمی انقلاب میں کمال کیا ہے ۔ دہلی میں صرف نظام بدلا اور اب ایک ایماندار حکومت آگئی ہے ۔ اگر حکومت ایماندار ہو، وزیر اعلیٰ، وزراء اور ایم ایل اے ایماندار ہوں تو نظام بدل جاتا ہے ۔ اب دہلی میں ایک ایماندار حکومت ہے ، اس لیے پورا نظام بدل گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں بجلی کی شرحوں میں اضافہ ہوگا

Next Post

منی پور کے سلسلے میں مودی سے شاہ کی بات اچھی علامت: کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

منی پور کے سلسلے میں مودی سے شاہ کی بات اچھی علامت: کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.