بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں بجلی کی شرحوں میں اضافہ ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-27
in قومی خبریں, کاروبار
A A
بجلی بحران کی وجہ ؟’مانگ میں اضافہ اور پیداوارمیں کمی ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// دہلی الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن (ڈی ای آر سی) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے نرخوں میں اضافہ کرنے کی مانگ کو منظوری دے دی ہے ، جس کے بعد راجدھانی کے رہائشیوں کے لیے بجلی کے نرخ بڑھ جائیں گے ۔
بی ایس ای ایس یمنا پاور کو موجودہ نرخوں کے اوپر 9.42 فیصد اور بی ایس ای ایس راجدھانی پاور کو 6.39 فیصد زیادہ چارج کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔
دہلی کی وزیر توانائی آتشی نے پی پی اے سی میں اضافے پر مرکز پر حملہ کرتے ہوئے کہا، "بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مرکزی حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے ہے ، کیونکہ کوئلہ مہنگا ہو گیا ہے ، پہلی بار مصنوعی قلت پیدا ہوئی ہے ۔”
انہوں نے کہا، "کوئلے کے خریداروں کو 10 فیصد درآمد شدہ کوئلہ خریدنے پر مجبور کیاجاتا ہے ، جس کی قیمت 25000 روپے ٹن ہوتی ہے ، جو ہندوستانی کوئلے سے 10 گنا زیادہ مہنگا ہے ۔”
جن صارفین کو صفر بل مل رہے ہیں ان کو اس چارج سے کوئی فرق نہیں پڑے گا تاہم جن صارفین کو بل مل رہے ہیں انہیں اضافی سرچارج ادا کرنا پڑے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لاء کمیشن تک یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں اپنا جواب پہنچائیے ،آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل

Next Post

دہلی میں 80 فیصد سرکاری اسکول، پرائیویٹ اسکولوں سے بھی بہتر: کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

دہلی میں 80 فیصد سرکاری اسکول، پرائیویٹ اسکولوں سے بھی بہتر: کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.