منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سمارٹ میٹروں کی تنصیب پرپر ایک فیصلہ لینا ہوگا

زرعی سرگرمیوں کی وجہ سے پانی کی سپلائی میں خلل: میئر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-25
in اہم ترین
A A
حکومت کو سمارت میٹر نصب کرنے کے لئے اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ لینا ہوگا: ایس ایم سی میئر

Azam

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر//
سرینگر میونسپل کارپوریشن کے میئر‘ جنید عظیم متو کا کہنا ہے کہ حکومت کو سمارٹ میٹر نصب کرنے کیلئے اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ کرنا ہوگا۔
متو نے کہا کہ گاندربل سے جو پانی شہر میں آتا ہے زرعی سرگرمیوں کی وجہ سے اس میں کمی ہوئی ہے ۔
میئر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
متو نے کہا’’بجلی میں اتنی زیادہ تبدیلی نہیں آئی ہے لیکن کچھ ہوں گے ‘ سپلائی کی کچھ ڈیمانڈ ہوگی سمارٹ میٹرس کی ایک پالیسی ہے اور اس پر حکومت کو اعلیٰ سطح پر ایک فیصلہ لینا ہوگا‘‘۔
شہر میں پانی کی قلت کے حوالے سے متو نے کہا کہ جہاں تک شہر میں پانی کا مسئلہ ہے گاندربل سے جو پانی شہر میں آتا ہے اس میں کمی آئی ہے جس کی وجہ زرعی سرگرمیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ فی الحال گاندربل ہائیڈل پروجیکٹ کو بند کیا جائے ۔
متو کا کہنا تھا کہ اگر ایسا کیا گیا تو پانی میں۲۰سے۲۵کیوسک اضافہ ہوسکتا ہے جس سے پانی کی قلت دور ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں منی ہائیڈل پروجیکٹ کچھ دنوں کے لیے بند کرنے کی یقین دہانی کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونہ مرگ اور سوپور میں دو لڑکے غرق ایک ‘ ایک جاں بحق

Next Post

۸ء۳۴ ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں گرمی کا زور برابر جاری 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
۸ء۳۴ ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں گرمی کا زور برابر جاری 

۸ء۳۴ ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں گرمی کا زور برابر جاری 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.