جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایک لاکھ روپے وصول کرنے کا الزام، بھاجپا لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-22
in اہم ترین
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے بی جے پی کے ضلع صدر بانڈی پورہ اور اس کے سرپنچ ساتھی کے خلاف ایک خاتون سے جیل میں بند اس کے بھائی کو رہا کرانے کے بدلے مبینہ طورایک لاکھ روپے وصول کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی کے ضلع صدر بانڈی پورہ عبدالرحمان ٹکری اور اس کے سرپنچ ساتھی مشتاق احمد نے ایک خاتون سے اس کے بھائی کو جیل سے رہا کرانے کیلئے مبینہ طو رپرایک لاکھ روپے وصول کیا تھا۔
دریں اثنا ایک پولیس عہدیدار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو ایک شکایت موصول ہوئی کہ انجم خورشید سے اس کے بھائی عاقب خورشید جو گذشتہ دس پندرہ دنوں سے بند تھا، کی رہائی کے لئے مذکورہ بی جے پی ضلع صدر اور اس کے سرپنچ ساتھی نے ایک لاکھ روپے وصول کیا۔
عہدیدار نے کہا کہ شکایت گذار کے مطابق مذکورہ نوجوان اہل خانہ کی طرف سے عدالت سے ضمانت حاصل کرنے پر ہی رہا ہوگیا جس کے بعد انہوں نے ان سے پیسے واپس مانگا لیکن انہوں نے دینے سے انکار کیا۔
پولیس عہدیدار نے کہا کہ شکایت موصول ہونے پر اس ضمن میں متعلقہ دفعات کے تحت ۱۷؍پریل۲۰۲۲کو ایک کیس درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئی۔انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران ملزموں سے رقم بھی ضبط کی گئی اور دونوں کو پوچھ گچھ کے بعد پیشگی ضمانت پر رہا بھی کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینئر آئی اے ایس افسر نوین چودھری کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

Next Post

فوجی کمانڈروں کی میٹنگ‘ کشمیر صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

فوجی کمانڈروں کی میٹنگ‘ کشمیر صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.