پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ سڑک حادثے میں دو سرکاری ملازمین ہلاک

شوپیاںمیں نوجوان مارا گیا‘اونتی پورہ میں زخمی سیاح دم توڑ بیٹھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-03
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جنوبی ضلع اننت ناگ کے رین چوگنڈ ویری ناگ میں محکمہ جل شکتی کا واٹر ٹینکر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت دو ملازمین کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعے کے رو ز رین چوگنڈ ویری ناگ میں محکمہ جل شکتی کا واٹر ٹینکر حادثے کا شکار ہوا جس وجہ سے ڈرائیور اور ہیلپر شدید طور پر زخمی ہوئے ۔انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے دو نوں کو مردہ قرار دیا۔
متوفین کی شناخت ڈرائیور گوہر احمد لون اور ہیلپر وزیر احمد خان کے بطور ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
اس دوران جنوبی ضلع شوپیاں کے وہیل گاوں میں دو گاڑیوں کے درمیان آپسی ٹکر کے نتیجے میں لوڈ کیرئیر ڈرائیور کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز وہیل شوپیاں میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک نجی گاڑی اور لوڈ کیرئیر کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں لوڈ کیئر یر ڈرائیور شدید طورپر زخمی ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی ڈرائیور کو ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
ادھرجنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں سری نگر جموں شاہراہ پر نو روز قبل سڑک حادثے میں زخمی سیاح جمعے کے روززخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔
اطلاعات کے مطابق۲۵مئی کے روز اونتی پورہ میں ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے ۔
آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو صدر ہسپتال سری نگر منتقل کیا تاہم جمعے کے روزایک سیاح زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔
متوفی کی شناخت پردیپ کمار ساکن مغربی بنگال کے بطور ہوئی ہے ۔پولیس نے اس سلسلے میں پہلے ہی ایک مقدمہ درج کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری جھڑپ میںایک جنگجو ہلاک

Next Post

مختلف عوامل کی بنیاد پر ایس سی او سربراہی اجلاس ورچوئل موڈ میں کرنے کا فیصلہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
’پاک چین مشترکہ بیان میں کشمیر کا حوالہ مسترد‘

مختلف عوامل کی بنیاد پر ایس سی او سربراہی اجلاس ورچوئل موڈ میں کرنے کا فیصلہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.