جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے سروال علاقے میں جواں سال نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق جموں کے سروال علاقے میں۲۲سالہ نوجوان جس کی شناخت روہت شرما کے بطور ہوئی ہے نے اپنی زندگی کا چراغ کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ خودکشی سے قبل نوجوان نے والدین کو بھی اس کی جانکاری فراہم کی۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔