جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں و کشمیر: مئی میں معمول سے۲۴فیصدبارشیں زیادہ ریکارڈ:ماہر موسمیات

’ دھوپ نہ نکلنے سے پیڑ پودوں اور دوسرے زرعی پیداوار پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-02
in مقامی خبریں
A A
بارشوں اور برفباری کے بعد وادی میں موسم مجموعی طور پر خشک‘ ہلکی دھوپ

SRINAGAR,OCT 20 (UNI):-A woman holding an umbrella protect herself from rains in Srinagar on Thursday UNI PHOTO-18U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

سرینگر//
جموں کشمیر میں اپریل اور مئی کے مہینوں میں ہونے والی بارشوں سے نہ صرف بارشوں کی کمی کافی حد تک پوری ہوئی ہے بلکہ ان دو مہینوں کئے دوران بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوئی ہیں۔
وادی کے ماہر موسمیات ‘فیضان عارف نے یو این آئی کو بتایا کہ ماہ مئی میں معمول سے۲۴فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں جبکہ ماہ اپریل میں بھی بارشیں معمول سے۱۴فیصد زیادہ درج ہوئی ہیں۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میںمارچ میں۴۸فیصد بارش کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
عارف نے کہا کہ اپریل کے وسط سے مغربی ہوائوں کے داخل ہونے سے وقت وقت پر بارشیں ہوئیں جس سے موسم بہار میں صرف۱۳فیصد بارش کی کمی ریکارڈ ہوئی۔
ماہر موسمیات نے کہا کہ جموں کشمیر میں مارچ میں۹ء۷۸ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو معمول کے مطابق ۹ء۱۵۲ملی میٹر ریکارڈ ہونی چاہئے تھی۔انہوں نے کہا کہ موسم بہار کے تین مہینوں میں سے ماہ مئی میں سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس مہینے میں۳ء۹۶ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو معمول کے مطابق۵ء۷۷ملی میٹر ہونی چاہئے تھی اور یہ معمول سے۲۴فیصد زیادہ تھی۔
عارف نے کہا کہ اپریل میں۵ء۱۱۳ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جو معمول کے مطابق۶ء۹۹ملی میٹر ریکارڈ ہونی چاہئے تھی اور یہ معمول سے۱۴فیصد زیادہ ریکارڈ ہوئی تھی۔
ماہر موسمیات کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر کے ضلع سانبہ میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی جو معمول سے۴۴فیصد زیادہ تھی اس کے بعد راجوری اور پونچھ میں معمول سے زیادہ بالترتیب۳۴؍اور۲۱فیصد بارش ریکارڈ کی گئی۔
عارف نے کہا کہ رواں موسم کے دوران ضلع کشتواڑ میں سب سے کم بارش ریکارڈ کی گئی جو معمول سے۶۰فیصد کم ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کٹھوعہ، بڈگام، شوپیاں، اور کپوارہ اضلاع میں بالترتیب۳۹فیصد‘۲۹فیصد‘۲۸فیصد اور ۲۴فیصد معمول سے کم بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
سرینگر میں معمول سے ایک فیصد کم بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ جموں میں۳فیصد‘ اننت ناگ میں۲فیصد زیادہ ، بانڈی پورہ اور کولگام میں بھی۶فیصد کم، گاندربل میں۱۲فیصدکم‘ ڈوڈہ‘ریاسی‘رام بن اور اودھم پور میںبالترتیب۱۸،۶،۲؍اور ایک فیصد بارش معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوئی ہے ۔
عارف نے کہا کہ گذشتہ ۴۵دنوں کے لگاتار ناساز گار موسمی حالات سے دھوپ نہ نکلنے سے پیڑ پودوں اور دوسرے زرعی پیداوار پر منفی اثرات پڑ گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں جواں سال نوجوان کی مبینہ خود کشی

Next Post

مئی میں۵۷ء۱لاکھ کروڑ کا ریکارڈ جی ایس ٹی کلکشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

جموں وکشمیرحج کمیٹی نے 2 حج پروازوں کو ملتوی کر دیا

2025-05-08
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر سیکورٹی تعیناتی کی ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں: سائبر پولیس کشمیر

2025-05-08
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
مقامی خبریں

گلمرگ میں کیرالا کا سیاح مردہ پایا گیا، جنگلی جانور کے حملے کا شبہ

2025-05-07
جموںکشمیر:مختلف علاقوں میں ندی نالے خشک ہونے سے زرعی اور باغبانی شعبہ متاثر
مقامی خبریں

رام بن میں بگلیہار ڈیم کے گیٹ بند۔ چناب میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی

2025-05-07
Next Post
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ

مئی میں۵۷ء۱لاکھ کروڑ کا ریکارڈ جی ایس ٹی کلکشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.