جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مئی میں۵۷ء۱لاکھ کروڑ کا ریکارڈ جی ایس ٹی کلکشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-02
in اہم ترین, کاروبار
A A
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

نئی دہلی//
اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی آمدنی اس سال مئی میں۵۷ء۱لاکھ کروڑ روپے رہی، جو مئی۲۰۲۲میں جمع کیے گئے۱۴۰۸۸۵کروڑ روپے سے ۱۲فیصد زیادہ ہے ۔
جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد مئی۲۰۲۳میں جمع ہونے والی آمدنی پانچویں بار۵ء۱لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے ۔
اس سال اپریل میں۸۷ء۱لاکھ کروڑ روپے کا ریکارڈ جی ایس ٹی ریونیو اکٹھا کیا گیا جو اب تک کا سب سے زیادہ تھا۔اس سے پہلے پچھلے سال اپریل میں یہ رقم۱۶۷۵۴۰کروڑ روپے تھی۔ گزشتہ۱۴مہینوں میں جی ایس ٹی کی آمدنی۴۰ء۱لاکھ کروڑ روپے سے اوپر رہی ہے ۔ مارچ۲۰۲۳میں یہ۱۶۰۱۲۲کروڑ روپے تھا۔
وزارت خزانہ نے آج یہاں جی ایس ٹی ریونیو اکٹھا کرنے کا ڈیٹا جاری کیا، جس میں مئی۲۰۲۳میں جمع ہونے والی آمدنی۱۵۷۰۹۰کروڑ روپے رہی ہے ۔ اس سال اپریل میں سی جی ایس ٹی۲۸۴۱۱کروڑ روپے ، ایس جی ایس ٹی۳۵۸۲۸کروڑ روپے ، آئی جی ایس ٹی۸۱۳۶۳کروڑ روپے ‘ جس میں۴۱۷۷۲کروڑ روپے کی درآمدات پر جمع ٹیکس بھی شامل ہے ۔ سیس کی وصولی۱۱۴۸۹کروڑ روپے رہی جس میں درآمدات پر۱۰۵۷کروڑ روپے کا ٹیکس بھی شامل ہے ۔
حکومت نے باقاعدہ تصفیہ کے تحت آئی جی ایس ٹی میں سے۳۵۳۶۹کروڑ روپے سی جی ایس ٹی میں اور۲۹۷۶۹کروڑ روپے ایس جی ایس ٹی میں دیئے ہیں۔ اس طرح مئی میں سی جی ایس ٹی۶۳۷۸۰کروڑ روپے اور ایس جی ایس ٹی۶۵۵۹۷کروڑ روپے رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر: مئی میں معمول سے۲۴فیصدبارشیں زیادہ ریکارڈ:ماہر موسمیات

Next Post

بارہمولہ:پہلے۵مہینوں ۲۱۷منشیات فروش گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بارہمولہ:پہلے۵مہینوں ۲۱۷منشیات فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.