بدھ, اگست 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-27
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍۲۶ جون

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اُپیندر دویدی نے جمعہ کے روز لیہہ میں اپنے دورۂ لداخ کے دوران لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر ونئی کمار سکسینہ سے راج نواس میں ملاقات کی۔

متعلقہ

یوم آزادی کی تقاریب‘سکیورٹی مزید سخت

مکہ دفاعی معاہدے کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں :جیسوال

لداخ کا یہ دورہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب فوج سرحدی لحاظ سے انتہائی اہم خطے میں آپریشنل تیاری کو برقرار رکھنے اور سول انتظامیہ کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر لداخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ملاقات کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اس موقع پر سول اور فوجی تعاون کو مزید مستحکم بنانے، مرکز کے زیر انتظام علاقے کی انتظامیہ اور مسلح افواج کے درمیان قریبی رابطے کو فروغ دینے، امن، استحکام اور ترقی کے لیے مشترکہ اقدامات کو آگے بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں کہا’’ہم نے سول-فوجی تعاون کو مضبوط بنانے، انتظامیہ اور مسلح افواج کے درمیان قریبی رابطے کو فروغ دینے، یونین ٹیریٹری انتظامیہ میں اگنی ویروں کی دوبارہ تقرری اور خطے میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے اجتماعی کوششوں کو آگے بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا‘‘۔

واضح رہے کہ جنرل اُپیندر دویدی نے جون۲۰۲۴ میں بھارتی فوج کے سربراہ کا عہدہ سنبھالا تھا اور وہ۳۰ جون۲۰۲۶کو اپنی مدتِ ملازمت مکمل کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایمرجنسی کو آئین پر براہِ راست حملہ قرار دیا

Next Post

ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کی سری نگر  میں عاشورہ کے جلوس میں شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوم آزادی کی تقاریب‘سکیورٹی مزید سخت
اہم ترین

یوم آزادی کی تقاریب‘سکیورٹی مزید سخت

2026-08-12
’یہ اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہےُ
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدے کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں :جیسوال

2026-08-12
یومِ آزادی سے قبل وادی بھر میں ترنگا ریلیوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری
اہم ترین

یومِ آزادی سے قبل وادی بھر میں ترنگا ریلیوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری

2026-08-12
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

بھتہ خوری کےالزام میں بی جے پی ضلع صدر کیخلاف کیس درج

2026-08-12
معشوقہ کے شوہر کو جھوٹے کیس میں پھنسانے کیلئے عاشق نے اس کے گھر منشیات بھیج دیں 
اہم ترین

معشوقہ کے شوہر کو جھوٹے کیس میں پھنسانے کیلئے عاشق نے اس کے گھر منشیات بھیج دیں 

2026-08-12
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
اہم ترین

صدرِ جمہوریہ کی ’وندے ماترم‘ کی توہین  کو جرم قرار دینے والے بل کو منظوری

2026-08-12
پٹواری۱۰ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار:اے سی بی
اہم ترین

۳ لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پٹواری کیخلاف

2026-08-12
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

ڈوڈہ میں پہاڑ پر چڑھتے ۴ مشتبہ دہشت گرد نظر آئے‘ فوج کاتلاشی آپریشن شروع

2026-08-12
Next Post
ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کی سری نگر   میں عاشورہ کے جلوس میں شرکت

ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کی سری نگر  میں عاشورہ کے جلوس میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.