منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سانبہ سیکٹر میں پاکستانی در انداز ہلاک:بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-02
in مقامی خبریں
A A
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

جموں//
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اہلکاروں نے جموں وکشمیر کے سانبہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر جمعرات کی صبح ایک پاکستانی در انداز کو ہلاک کردیا۔
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سانبہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر تعینات بی ایس ایف اہلکاروں نے جمعرات کی صبح ایک شخص کی مشکوک نقل و حمل دیکھی جس نے سرحد پار کیا۔
بی ایس ایف ترجمان نے کہا کہ فوجی اہلکاروں کی طرف سے چلینج کئے جانے کے باوجود بھی وہ آگے بڑھتا گیا جس کے بعد اس کو فائر کرکے ہلاک کر دیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ اس کی تحویل سے کوئی ہتھیار یا کوئی نشہ آور مواد بر آمد نہیں ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تحقیقات کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹارگیٹ کلنگ :جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

وادی میں۴ جون سے موسم میں بہتری آنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
Next Post
وادی میںبارشوں سے شبانہ درجہ حرارت کئی ہفتوں بعد معمول سے نیچے درج

وادی میں۴ جون سے موسم میں بہتری آنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.