ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این سی ای آر ٹی کا نصابی کتابوں سےجمہوریت سے متعلق ابواب حذف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-02
in مقامی خبریں
A A
این سی ای آر ٹی کا نصابی کتابوں سےجمہوریت سے متعلق ابواب حذف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر//
طلباء پر بوجھ کو کم کرنے کی کوشش میں، نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (ایس سی ای آر ٹی) نے دسویں جماعت کے طلباء کی نئی جاری کردہ نصابی کتابوں سے پیریاڈک ٹیبل کا مکمل باب، جمہوریت اور تنوع پر ایک مکمل باب، جمہوریت کو درپیش چیلنجزپر ایک مکمل باب اور سیاسی جماعتوں پر مکمل صفحہ ختم کر دیا ہے۔
این سی ای آر ٹی کے مطابق‘کووڈ۱۹وبائی امراض کے پیش نظر طلباء پر مواد کے بوجھ کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ان مندرجہ بالا مضامین کے مکمل ابواب اب ایک ’ریشنلائزیشن‘ کے ایک حصے کے طور پر حذف کیے گئے ہیں جس کا مقصد ’طلبہ پر بوجھ‘کو کم کرنا ہے۔
سائنس کی نصابی کتاب سے خارج کیے گئے موضوعات میں ماحولیاتی پائیداری اور توانائی کے ذرائع کا باب بھی شامل ہے۔
این سی ای آر ٹی کی ویب سائٹ کے مطابق، ’قومی تعلیمی پالیسی ۲۰۲۰‘ مواد کے بوجھ کو کم کرنے اور تخلیقی ذہنیت کے ساتھ تجرباتی سیکھنے کے مواقع فراہم کرنے پر بھی زور دیتی ہے۔
’’اس پس منظر میں،این سی ای آر ٹی نے تمام کلاسوں میں نصابی کتابوں کو معقول بنانے کی مشق شروع کی ہے۔ اس مشق میں این سی ای آر ٹی کی طرف سے پہلے سے تیار کردہ سیکھنے کے نتائج کو تمام کلاسوں میں مدنظر رکھا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کچھ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ بحال

Next Post

کپواڑہ سڑک حادثے میں شہری ہلاک‘دو دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

کپواڑہ سڑک حادثے میں شہری ہلاک‘دو دیگر زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.