ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کچھ گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-02
in مقامی خبریں
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

سرینگر//
سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ایک بار پھر ضلع رام بن میں مٹی کے تودے گر آنے سے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی تھی تاہم کئی گھنٹوں کے بعد شاہراہ کو بحال کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ ضلع رام بن میں بھی ڈھلواس کے مقام پر مٹی کے تودے گر آنے سے حکام نے چنانی ناشری اور بانہال میں گاڑیوں کو روک کر ٹریفک کی بحالی کا کام شروع کر دیا تھا۔
ادھر، حکام نے سرینگر جموں شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل ٹریفک محکمہ سے رجوع کرکے ٹریفک کی جانکاری حاصل کرنے کی سختی سے تلقین کی ہے۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ سرینگر جموں قومی شاہراہ پر صبح قریب گیارہ بجے اس وقت ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی جب ضلع رام بن کے ڈھلواس علاقے میں مٹی کے تودے گر آئے اور چٹانیں کھسک آئیں۔ انہوں نے کہا ہک شاہراہ کی بحالی کے لیے مشینری کے ساتھ ساتھ افرادی قوت کو بھی کام پر لگا دیا گیا اور چنانی، چندر کورٹ، رام سو اور بانہال میں بڑی تعداد میں گاڑیاں در ماندہ ہو کر رہ گئی تھی۔
ٹریفک حکام نے کہا کہ قریب چار گھنٹوں کی مشقت کے بعد شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہو گئی۔ تاہم انہوں نے عوام الناس سے شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل متعلقہ حکام سے رجوع کرنے کی تلقین کی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے لگاتار بارشوں، ژالہ باری کے سبب نہ سرینگر جموں قومی شاہراہ سمیت سرینگر لیہہ اور تاریخی مغل شاہراہ کو بھی ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے عارضی طور بند کر دیا گیا تھا۔
منگل شام کو مٹی کے تودے گر آنے سے مغل شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حرکت کے لیے بند کر دیا گیا اور شاہراہ کی بحال کا کام سرعت کے ساتھ جاری ہے۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ مسلسل بند ہے ۔
بتادیں کہ قومی شاہراہ کے بند ہونے سے اہلیان وادی کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ کے بند ہوتے وادی کے بازاروں میں گراں بازار آسمان چھونے لگتی ہے اور اشیائے ضروریہ کی قلت بھی پیدا ہوجاتی ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حالات بہتر ضرور ہو ئے ہیں‘ لیکن بیرکوںمیں واپس جانے کا وقت نہیں آیا:جی او سی چنار کور

Next Post

این سی ای آر ٹی کا نصابی کتابوں سےجمہوریت سے متعلق ابواب حذف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

جموں وکشمیرحج کمیٹی نے 2 حج پروازوں کو ملتوی کر دیا

2025-05-08
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر سیکورٹی تعیناتی کی ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں: سائبر پولیس کشمیر

2025-05-08
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
مقامی خبریں

گلمرگ میں کیرالا کا سیاح مردہ پایا گیا، جنگلی جانور کے حملے کا شبہ

2025-05-07
جموںکشمیر:مختلف علاقوں میں ندی نالے خشک ہونے سے زرعی اور باغبانی شعبہ متاثر
مقامی خبریں

رام بن میں بگلیہار ڈیم کے گیٹ بند۔ چناب میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی

2025-05-07
Next Post
این سی ای آر ٹی کا نصابی کتابوں سےجمہوریت سے متعلق ابواب حذف

این سی ای آر ٹی کا نصابی کتابوں سےجمہوریت سے متعلق ابواب حذف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.