منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نرسمہا راؤ کے دور میں نئی پارلیمنٹ عمارت بنانے خیال آیا تھا:آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in مقامی خبریں
A A
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

Azad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی تعمیر کو ضروری قرار دیتے ہوئے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ یہ تعمیر ہوئی ہے لیکن یہ خیال اس وقت پیش آیا جب پی وی نرسمہا راؤ وزیر اعظم تھے۔
آزاد نے مزید اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا کہ کون سی سیاسی جماعت پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرے گی یا بائیکاٹ کرے گی۔
سابق وزیر اعلیٰ کاکہنا تھا’’یہ ایک تکنیکی مسئلہ ہے۔ جو پارلیمنٹیرینز اس تقریب کا بائیکاٹ کرنا چاہتے ہیں یا اس میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ ان پر منحصر ہے۔ یہ ان کا نقطہ نظر ہے کہ وہ اس واقعہ کو کس طرح دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان پارلیمنٹیرینز کو بتانا ہو گا کہ وہ اس تقریب کا بائیکاٹ کیوں کر رہے ہیں۔ میں اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا کہ افتتاحی تقریب میں کون شرکت کرے گا یا بائیکاٹ کرے گا‘‘۔
آزاد نے اپنے اور اس وقت کے اسپیکر شیوراج پاٹل کے درمیان پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی ضرورت سے متعلق بات چیت کو بھی یاد کیا جب پی وی نرسمہا راؤ وزیر اعظم تھے۔
’’جس وقت پی وی نرسمہا راؤ پی ایم تھے، شیوراج پاٹل اسپیکر تھے اور میں پارلیمانی امور کا وزیر تھا، شیوراج جی نے مجھ سے کہا تھا کہ۲۰۲۶ سے پہلے پارلیمنٹ کی ایک نئی اور بڑی عمارت کی تعمیر ہونی چاہیے۔ ضروری تھا، یہ اچھی بات ہے کہ اب اسے بنایا گیا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۰۳ خدمات کیلئے پی ایس جی اے آٹو اپیل سسٹم کا آغاز

Next Post

حج۲۰۲۳:’صرف چار جون تک عمرے کے اجازت نامے جاری ہوں گے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
انسانیت کی قدر اور احترام کرنا مسلمانوں پر لازم :خطبہ حج

حج۲۰۲۳:’صرف چار جون تک عمرے کے اجازت نامے جاری ہوں گے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.