بدھ, جون 7, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

۱۰۳ خدمات کیلئے پی ایس جی اے آٹو اپیل سسٹم کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in مقامی خبریں
A A
’چھوٹے مکان اور چھوٹے تاجر ٹیکس سے مستثنیٰ‘

Mehta

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کرگل:گاڑی لڑھک گئی‘ خاتون ہلاک‘ کمسن لاپتہ‘پانچ دیگر زخمی

’فلموں کی شونٹنگ سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا‘

سرینگر//
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج کمشنر سیکرٹری جی اے ڈی سنجیو ورما،کمشنر سیکرٹری آئی ٹی پریرنا پوری اور سیکرٹری ریونیو پیوش سنگلا کی موجودگی میں مختلف سرکاری محکموں کی جانب سے اِی ۔اُنّت ڈیش بورڈ سے پیش کی جانے والی ۱۰۳ خدمات کے لئے پی ایس جی اے آٹو اپیل سسٹم کا آغاز کیا۔
پبلک سروسز گارنٹی ایکٹ (پی ایس جی اے) کے تحت ان میں سے کسی کے لئے ان خدمات سے فائدہ اٹھانے کی خاطر مقرر کردہ ٹائم لائنز کی خلاف ورزی ہونے کے بعد یہ نظام اپیلیٹ حکام سے اپیل کرے گا۔
ڈاکٹر کمار مہتا نے ان محکموں کی طرف سے شہریوں کو پیش کی جانے والی اہم ڈیجیٹل خدمات میں فیچر کو ضم کرنے کیلئے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی سراہنا کی۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ فیچر عوام کو خدمات کی فراہمی اور کورپشن کے خاتمے میں شفافیت اور احتساب کو برقرار رکھنے میں کارگر ثابت ہوگا۔
چیف سیکریٹری نے کہا کہ آن لائن سروسز کی آٹو ایسکلیشن فیچر کورپشن کو ختم کرنے سے اِنصاف پسندی کو فروغ دے گا جو موجودہ نظام کی طرف سے اَپنے تمام معاملات میں ایک ترجیح مقرر کی گئی ہے ۔ اُنہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یہ سرکاری ملازمین اور درخواست دہندگان دونوں کی طرف سے نظم و ضبط کو یقینی بنائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خدمات کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی بے ضابطگی یا ٹائم لائنز کی خلاف ورزی پی ایس جی اے کے مطابق جرمانے کو راغب کرے گی۔
اِس موقعہ پر جانکاری دی گئی کہ زیادہ تر خدمات کا تعلق ان محکموں سے ہے جو عوام کو روزمرہ کی اہم خدمات فراہم کرتے ہیں اور یہاں فراہم کی جانے والی جی ٹو سی خدمات کا بڑا حصہ ہے ۔ ان میں محکمہ ریونیو کی۲۵‘ صنعت و حرفت کی ۲۶‘ مکانات و شہری تری محکمہ کی۱۹‘ سماجی بہبود کی۴‘ باغبانی کی ۵‘ جنگلات اور محنت و روزگار محکموں کی۶‘ایف سی ایس اینڈ سے اے اور محکمہ داخلہ کی۲‘جل شکتی کی۳؍اور دیہی ترقی پنچایتی راج محکمہ کا ایک خدمات شامل ہیں۔
اِس موقعہ پر بتایا گیا کہ بذریعہ آن لائن موڈ خدمات کی فراہمی سے درخواستوں کی کارروائی کے اِنتظام کی مدت میں کافی حد تک کمی کی ہے ۔ یہ بات سامنے آئی کہ زیادہ تر درخواستیں ریونیو ، سوشل ویلفیئر اور ہائوسنگ محکموںسے متعلق ہیں اور اس سے یومیہ بنیاد پر بڑی تعداد میں لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے ۔
آٹو اپیل سسٹم کے تحت لائی جانے والی کچھ اہم خدمات تحصیل دار زمرہ کے اسناد کا جاری کرناہیں ۔اس میں آمدنی ، جائیداد ، کردار ، قانونی وارث سند بھی شامل ہیں۔ مزید یہ کہ اِنتقال کی تصدیق ، جموںوکشمیر بھر کے تحصیل دفاتر سے فرد اور ریونیو کے حصول کو بھی اس اپیل سسٹم کے تحت لایا گیا ہے۔
اِس کے علاوہ خدمات جیسے منریگا کے تحت جاب کارڈ کااجرأ ، جل شکتی سے پانی کا کنکشن حاصل کرنا، میریج کی اِمداد کا حصول ، لاڈلی بیٹی کے تحت مالی اِمداد یا محکمہ سماجی بہبود سے پنشن ، پیدائش سند حاصل کرنا، وفات سند ، سٹریٹ وینڈنگ سے لائسنس ، صنعت و حرفت محکمہ سے کاریگروں ، بُنکروں کے کریڈٹ کارڈوں کا حصول بھی چیف سیکرٹری کے ذریعے آج یہاں شروع کئے گئے آٹو اپیل سسٹم کا حصہ ہیں۔
اِس موقعہ پر آئی ٹی کے سینئر اَفسران اور این آئی سی کے سائنسدان بھی موجود تھے، جنہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کیا تاکہ ایک مقررہ وقت میں اس پروجیکٹ کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کے تحت کارروائی کی تاریخ کا اعلان

Next Post

نرسمہا راؤ کے دور میں نئی پارلیمنٹ عمارت بنانے خیال آیا تھا:آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

کرگل:گاڑی لڑھک گئی‘ خاتون ہلاک‘ کمسن لاپتہ‘پانچ دیگر زخمی

2023-06-07
فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا: للت پارمو
مقامی خبریں

’فلموں کی شونٹنگ سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا‘

2023-06-07
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بارہمولہ میں۴منشیات فروش گرفتار‘ نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

2023-06-07
بھارت کی جمہوریت متحرک ہے ‘خود جائیے اور دیکھ کے آئے:وائٹ ہاؤس
مقامی خبریں

بھارت کی جمہوریت متحرک ہے ‘خود جائیے اور دیکھ کے آئے:وائٹ ہاؤس

2023-06-07
سرینگر کی جامع مسجد کے اندر عکس بندی پر پابندی
مقامی خبریں

آیت اللہ خامنائی کے نمائندہ کا تاریخی جامع مسجد سری نگر کا دورہ

2023-06-07
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

راجوری سڑک حادثے میں۱۳مسافر زخمی

2023-06-06
چیری کی اچھی پیدوار سے کسان مطمئن لیکن اچھے دام نہ ملنے کی شکایت
مقامی خبریں

امسال ژالہ باری سے چیری فصل کو بے تحاشا نقصان ہوا:کاشتکار

2023-06-06
مقامی خبریں

کپوارہ میں آتشزدگی‘۲رہائشی مکان اور ایک گاؤ خانہ خاکستر

2023-06-06
Next Post
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

نرسمہا راؤ کے دور میں نئی پارلیمنٹ عمارت بنانے خیال آیا تھا:آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.