جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کچھ لوگوں کو کشمیر کا امن ہضم نہیں ہو تا ہے :ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-15
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

Sinha

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

اننت ناگ/۱۵ مئی

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو کہا کہ تقریباً ۵۰۰ سے۱۰۰۰ لوگوں کو حکومت کے ٹھیکے صرف سابقہ ریاست کو برباد کرنے کے لیے ملتے تھے لیکن ان کا وقت ختم ہوچکا ہے کیونکہ موجودہ انتظامیہ ہر ایک کی خدمت کرنے اور سننے کے لیے پرعزم ہے۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

ایل جی نے ڈورو، اننت ناگ میں کسان سمپرک ابھیان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پر حکمرانی اور بربادی کے لیے تقریباً ۵۰۰ یا۱۰۰۰ لوگوں نے ٹھیکے حاصل کیے تھے۔

سنہا کاکہنا تھا”اب ان کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ موجودہ انتظامیہ UT کے ہر ایک شہری کی بات سننے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ہم یہاں بغیر کسی امتیاز کے جموں و کشمیر کے 1.30 کروڑ لوگوں کی خدمت کرنے کے لئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کچھ لوگ جموں و کشمیر میں امن اور ترقی کو ہضم نہیں کر سکتے۔

ایل جی نے کسی کا نام لیے بغیر کہا ”کشمیر میں امن اور ترقی دیکھ کر کچھ لوگوں کے پیٹ میں درد ہوتا ہے۔ میں ان کی مدد نہیں کر سکتا،“ ۔

سنہا نے کہا کہ کشمیری مصنوعات جلد ہی قومی اور بین الاقوامی منڈیوں تک پہنچ جائیں گی۔ ”وہ وقت دور نہیں جب کسان کا بیٹا بھی کسان بننا چاہے گا جس طرح سرکاری افسر کا بیٹا افسر بننے کا خواب دیکھتا ہے“۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسانوں کو جدید راستے فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ بھی بڑے خواب دیکھ سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گھنٹہ گھر و دیگر اہم پروجیکٹوں کو بھی جی ٹونٹی اجلاس سے قبل مکمل کیا جائے گا: ایس ایم سی کمشنر

Next Post

آرٹیکل 370 آئین میں ایک عارضی شق تھی:امیت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا

آرٹیکل 370 آئین میں ایک عارضی شق تھی:امیت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.